//

مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوگئیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:مسلم لیگ (ن) کی جانب سے نامزد مریم نواز نے 220 ووٹ لے کر ملک کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ بننے کااعزاز حاصل کیا ہے۔پنجاب اسمبلی کے اسپیکر ملک احمد خان نے کہا کہ مریم نواز نے 220ووٹ حاصل کیے جب کہ ان کے مد مقابل سنی اتحاد کونسل کے امید وار آفتاب احمد نے کوئی ووٹ حاصل نہیں کیا۔
اپنے انتخاب کے بعد ایوان میں اپنا پہلا خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں، قدرت کا نظام پہلے مشکلات پھر کامیابیوں سے گزارتا ہے، امیدہے اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر جمہوری عمل کو برقرار رکھیں گے، افسوس ہوا کہ اپوزیشن ارکان موجود نہیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ افسوس ہے کہ اپوزیشن کے فاضل ارکان یہاں موجود نہیں ہیں، اپوزیشن ارکان کو جمہوری عمل مین شامل ہوناچاہیے تھا، اپوزیشن میری تقریر کے دوران احتجاج کرتی تو مجھے خوشی۔ان کا کہنا تھا کہ ہمیں ظلم و بربریت کا نشانہ بنایا گیا، تمام مشکلات کے باوجود میدان نہیں چھوڑا، ایوان جمہوریت کا پرچم سربلند رکھے گا، مقابلہ جمہوریت کاحسن ہے، ہم نے کبھی میدان خالی نہیں چھوڑا۔
مریم نواز نے کہا جس نے ووٹ دیا اور جس نے نہ دیا سب کی وزیراعلیٰ ہوں، میں اپوزیشن سمیت سب کی وزیر اعلیٰ ہوں، میرے دل، چیمبر کے دروازے اپوزیشن ارکان کےلیے بھی ہر وقت موجود ہیں۔انہوں نے کہا کہ تمام رہنماؤں اور کارکنوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں، میرا وزیراعلیٰ منتخب ہونا تمام خواتین کےلیے اعزاز ہے، میرے دل میں کسی کےلیے انتقام، بدلے کاجذبہ نہیں، ایک مشکل مرحلےسے گزر کر یہاں پہنچے، اپنے مخالفین کی شکرگزار ہوں، امتحانات، مشکلات سے نہ گزرتی تو یہاں تک نہ پہنچتی۔مریم نواز نے کہا کہ کسی صورت تہذیب اور اخلاق کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑیں گے، نوازشریف کو پاکستان کو ناقابل تسخیر بنانے کا اعزاز حاصل ہے۔نومنتخب وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے منشور پر آج سے عمل ہوگا، حلف اٹھانے کے بعد آج سے اس پر جنگی بنیادوں پر عمل شروع کروں گی، میرا کام پنجاب میں پالیسی بنانا ہے۔
اپنے خطاب کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب نے نگہبان کے نام سے رمضان پیکج کا اعلان کیا، انہوں نے کہا کہ 75 لاکھ سے زائد پیکٹس مستحقین کو گھروں پر فراہم کریں گے۔مریم نواز نے کہا کہ رمضان المبارک میں سستے رمضان بازار لگائیں گے، پرائس کنٹرول کمیٹیوں کےآج سے اجلاس شروع ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ کوئی بچہ پڑھنا چاہتا ہے تو اعلیٰ تعلیم کے لیے میرٹ پر وسائل دیں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »