//

...

تربت: شہید شاہینہ شاہین کے نام سے منسوب آرٹ اکیڈمی کا افتتاح

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کیچ (ماجد صمد): شاہینہ شاہین اکیڈمی آف آرٹس کے زیر اہتمام تربت کے علاقہ شاہی تمپ میں معروف آرٹسٹ شہید شاہینہ شاہین بلوچ کے نام سے منسوب آرٹ اکیڈمی کا شاندار افتتاح کیا گیا۔

پروگرام میں بچوں نے نعت بلوچی ترانہ” ما م چکیں بلوچانی ما چکیں بلوچانی” کے گانے اور بلوچی دوچاپی و ٹیبلو پیش کیا گیا۔ پروگرام میں خواتین، بچوں اور طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔پروگرام سے شہید شاہینہ شاہین کی والدہ بی بی ماه رنگ ،بلوچ شاہینہ شاہین کی ہمشیرہ اور اکیڈمی کی چیئرپرسن معصومہ شاہین نیشنل پارٹی کیچ کی خاتون سیکرٹری شاری ابوالحسن بلوچ، پروگرام میں حق دو تحریک کیچ کے سرگرم رہنما نوید نصیر بلوچ، بلوچی فلم انڈسٹری کے معروف ادکار اور ڈائریکٹر راشد حسن بلوچ اور سماجی کارکن فاطمہ آدم بلوچ نے شاہینہ شاہین کی سماجی، ادبی خدمات اور میگزین درگہار کے حوالےسے اظہار خیال کیا۔اس پروقار پروگرام میں خواتین کی میگزین ‘دزگہار’ کی چوتھی ایڈیشن کی رونمائی کی گئی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.