وش ویب:پولیو ایمرجنسی اپریسشن سینٹر بلوچستان کے کوارڈینیٹر سید زاہد شاہ نے کہا ہے کہ بلوچستان بھر میں سات روزہ انسداد پولیو کی مہم آج بروز پیر سے شروع ہو گی.
مہم کے دوران 26لاکھ55ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے پولیو مہم میں 11 ہزار سے زائد ٹیمیں حصہ لیں گی مہم کے دوران بچوں کو وٹامن اے کے قطرے بھی پلائے جائیں گے.
بلوچستان میں 2021 کے بعد تاحال کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ڈھائی سال بعد سال 2023 کے دوران صوبے کے مختلف اضلاع کے ماحول میں پولیو وائرس کی دوبارہ موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے پولیو کے مکمل خاتمے کو یقینی بنانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں پولیو مہم انتہائی اہم ہے تاکہ وائرس کے پھیلاو کو روکا جا سکے اور بچوں کو اس سے محفوظ کیا جا سکے.
پولیو مہم میں حصہ لینے والی تمام ٹیموں کو سیکورٹی فراہم کی جائے گی انہوں نے کہا کہ ہم نے عزم کر رکھا ہے کہ اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک صوبے سے پولیو کا خاتمہ نہیں ہو جاتا والدین سے گذارش ہے پولیو ویکسین کے ساتھ ساتھ بچوں کو حفاظتی ٹیکہ جات کا کورس بھی ضرور مکمل کروائیں تاکہ وہ پولیو سمیت خسرہ، نمونیہ اور دیگر خطرناک بیماریوں سے بچ سکیں
بلوچستان بھر میں سات روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز
متعلقہ خبریں
ن لوگوں نے یہ گھناؤنا عمل کیا ہے ہم اس کی پرزور مزمت کرتے ہیں، شرکاء
وش ویب : پنجگور خدابادان میں گزشتہ ہفتے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق…
0 تبصرےجیکب آباد: جمعیت علماء اسلام کا سود کے کاروبار کیخلاف ریلی کا انعقاد
وش ویب: جیکب آباد میں جمعیت علمائے اسلام کی جانب سود کے بڑھتے ہوئے کاروبار…
0 تبصرےکراچی کو جدید اور بہترین شہر بنانے کیلیے 3 ارب ڈالرز کی ضرورت ہے، وزیراعلیٰ سندھ
وش ویب: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کو جدید…
0 تبصرےاسلام آباد کے تاجروں کا پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ
وش ویب: وفاقی دارالحکومت کے تاجروں نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے خلاف اسلام…
0 تبصرےن لوگوں نے یہ گھناؤنا عمل کیا ہے ہم اس کی پرزور مزمت کرتے ہیں، شرکاء

0 تبصرے