//

...

کسی کو اغوا یاجبری شادی کی، میری اہلیہ کے اہلخانہ اور سماجی تنظیم کے الزامات جھوٹے ہیں، محمد یونس

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:خضدار پریس کلب میں محمد یونس نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم دونوں نے اپنی رضا مندی سے شادی کی ہے جبکہ میری اہلیہ کے اہلخانہ نے مجھ پر اغوا اور جبری شادی کے الزامات لگائے ہیں جو کہ بے بنیاد ہیں۔
انکا کہنا تھا کہ گزشتہ چند دنوں سوشل میڈیا پر میرے اور میرے اہلخانہ کیخلاف من گھڑت اور بے بنیاد پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔ نہ میں نے کسی کو اغوا کیا ہے اور نہ کسی سے زبردستی شادی کی ہے، ہم نے شرعی اصولوں اور بلوچی رسم و رواج کے مطابق شادی کی ہے، اس شادی کیلئے ہماری فیملی نے عبدالحمید اور ناکو حیدر کو جو میری اہلیہ کے نانا ہیں ان کو اعتماد میں لینے کیلئے بھیجا.
انہوں نے اپنی بیٹی بسران اور ان کے بیٹے کی موجودگی میں کہا تھا کہ آپ لوگ جاکر میرے والد صاحب اور ان کی فیملی کو کہہا کہ آپ لوگ ہماری بیٹی کے وارث ہوں آپ لوگوں کا جہاں دل چاہے وہاں شادی طے کریں ہمیں کوئی اعتراض نہیں، ہماری فیملی نے مولانا رحیم بخش سے رابطہ کیا جو کہ ہماری فیملی کا سربراہ ہے انہیں نے ہمیں تربت بلایااور ہماری رضا مندی پوچھی، اصل مسئلہ زمینوں کا ہے مخالفین 2010ءسے زمینوں پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں، میرے والد صاحب نے ان کا قبضہ روکے رکھا، 2008 ءسے میری اہلیہ کے والد کی وفات کے بعد میرے والد نے ثمرینہ کی کفالت کی ذمے داری اٹھائی۔
اس وقت اس کی عمر چار سے پانچ سال تھی، میری اہلیہ کی زمینوں پر قبضے کیلئے مخالفین نے میرے والد صاحب پر تشدد بھی کیا، مجھے اور میرے بھائی پر جھوٹی ایف آئی آر بھی کاٹی، جو تک چل رہی ہیں، بحیثیت وارث میرا حق تھا کہ میں اس سے نکاح کروں جو کہ میں نے کیا، ہمارے مخالفین نے ہم پر اغوا کا مقدمہ کیا ہم نے عدالت عالیہ سے رجوع کیا جہاں سے ہم بری ہوگئے، سماجی تنظیم سے کم از کم ہمیں یہ امید نہ تھی کہ وہ ہمارا موقف سنے بغیر اتنے بڑے الزامات لگا کر سوشل میڈیا پر مہم چلائیں گے، میں کہتا ہوں کہ سماجی تنظیم کے سنجیدہ افراد ہمارے ساتھ بیٹھ کر اس مسئلے کو حل کریں نہ کہ سوشل میڈیا کے ذریعے پروپیگنڈا کریں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.