//

کرشمہ تنا نے ویب سیریز ’اسکوپ‘ پر بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت لیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بھارتی اداکارہ کرشمہ تنا نے ویب سیریز ’اسکوپ‘ پر بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت لیا۔
دادا صاحب پھالکے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول ایوارڈ میں اداکارہ کو ان کی جاندار پرفارمنس پر ایوارڈ سے نوازا گیا۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کرشمہ تنا کا کہنا تھا کہ یہ ایوارڈ ان کی مکمل ٹیم کی محنت اور صلاحیت کا اعتراف ہے اور یہ ان سب کیلئے اعزاز ہے۔
واضح رہے کہ ویب سیریز ’اسکوپ‘ جون 2023 کو نیٹ فلکس پر آئی اور اسے ہنسل مہتا نے ہدایت کاری دی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

صبا فیصل کا متناز ع بیان، حرا خان اور سعدیہ میں لفظی جنگ

پاکستانی اداکارہ حرا خان نے سینئر اداکارہ صبا فیصل کو ان کے بیٹیوں پر بیٹے…

بابر اعظم سب کے بھائی ہیں، نازش جہانگیر

پاکستانی اداکارہ نازش جہانگیر نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو سب کا بھائی…

تفتان روٹ پر کوچز کی چیکنگ کا مسئلہ حل کیا جائے،ٹرانسپورٹ یونین اتحاد

کوئٹہ ( بلال فیروز): آل کوئٹہ تفتان ، دالبندین ، چاغی ، ماشکیل ، سیندک…

ایرانی صدر پاکستان کے تین روزہ دورے پر لاہور اور کراچی پہنچ گئے

وش ویب: ایرانی صدر پاکستان کے تین روزہ دورے پر لاہور اور کراچی پہنچ گئے۔…

Translate »