//

...

پنجاب اسمبلی کے اندر سے کسی کو گرفتار کرنے نہیں دیں گے،سبطین خان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : پنجاب اسمبلی آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں سبطین خان نے کہا کہ وہ پنجاب اسمبلی کے اندر سے کسی کو گرفتار کرنے نہیں دیں گے۔مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشنز نہ ہونے کی وجہ سے اسپیکر کا انتخاب نہیں روک سکتے۔

سبطین خان نے کہا کہ الیکشن کمیشن اگر 10روز تک نتائج کا اعلان نہیں کرتا تو اتنا عرصہ اجلاس کیسے روک سکتا ہوں، 23 مخصوص اور 3 اقلیتی نشستوں کے نتائج الیکشن کمیشن نے روکے ہوئے ہیں۔اسپیکر پنجاب اسمبلی نے مزید کہا کہ مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن کے بعد ان ارکان کی حلف برداری ہوگی اس سے پہلے ممکن نہیں۔

سبطین خان نے یہ بھی کہا کہ میاں اسلم اقبال کا رکن پنجاب اسمبلی بننے کا نوٹیفکیشن ہو چکا ہے، انہوں نے پشاور سے اپنی حفاظتی ضمانت بھی کروالی ہے، کل میاں اسلم اقبال کی گرفتاری سے متعلق پروپیگنڈا چلا تھا، میں نے اسی پروپیگنڈے پر میاں اسلم اقبال کے پروڈکشن آرڈر کی بات بھی کی تھی۔اسپیکر پنجاب اسمبلی نے مزید کہا کہ میاں اسلم اقبال گرفتار نہیں ہوئے، مجھے نہیں معلوم اسمبلی کیوں نہیں آئے، میاں اسلم اقبال جب آئیں گے تو ان کی حلف برداری ہوجائے گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.