//

پنجاب اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب، ارکان کی آمد شروع

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : پنجاب اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے ارکان اسمبلی کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا۔پنجاب اسمبلی کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی اور قیدیوں کی گاڑی بھی پہنچا دی گئی ہے۔

اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب خفیہ رائے شماری کے ذریعے ہو گا، اسپیکر کے لیے ن لیگ کے ملک احمد خان اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے ملک ظہیر اقبال جنڑ امیدوار ہیں۔اسپیکر کے لیے سنی اتحاد کونسل کے ملک احمد خان بچھڑ اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے معین ریاض قریشی امیدوار ہیں۔

پنجاب اسمبلی کے 371 کے ارکان میں سے 321 اراکین نے گزشتہ روز حلف اٹھایا تھا جس میں مسلم لیگ ن 193 ارکان کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ سنی اتحاد کونسل 98 ارکان کے ساتھ ایوان میں دوسری بڑی جماعت ہے۔ایوان میں پیپلز پارٹی کے 13 اور مسلم لیگ ق کے 10 ارکان ہیں جبکہ استحکام پاکستان پارٹی کے 5 ، تحریک لبیک اور مسلم لیگ ضیاالحق کا ایک ایک رکن ہے۔مسلم لیگ ن کو پیپلز پارٹی، ق لیگ اور آئی پی پی کی بھی حمایت حاصل ہے

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »