//

...

ملطان سلطانز کے اونر علی ترین بھی بابراعظم کے نعروں سے لطف اندوز

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:ملتان سلطانز کے اونر علی ترین نے ہوم گراؤنڈ پر شائقین کرکٹ کی جانب سے بابراعظم کے نعروں لطف اندوز ہونے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
گزشتہ روز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے ہوم گراؤنڈ پر سلطانز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دیکر پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن میں پہلی کامیابی سمیٹی۔
اس میچ میں شائقین کرکٹ کی جانب سے بابراعظم کی سپورٹ میں فینز کی بڑی تعداد نے اسٹیڈیم کا رخ کیا اور سابق کپتان کے حق میں نعرے لگائے۔
ملتان سلطانز کے اونر علی ترین نے شائقین کی ویڈیو بناتے ہوئے کہا کہ ہوم گراؤنڈ ملتان سلطانز کا لیکن نعرے صرف بابراعظم کے شاندار!۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.