//

لائیو شو میں کامیڈین پر تشدد، گلوکارہ شازیہ منظور جگت مارنے پر غصہ ہوگئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ‘بتیاں بجائی رکھ دی’ اور ‘چن میرے مکھناں’ کے گانے سے مشہور ہونے والی لیجنڈری پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے جگت مارنے پر لائیو شو کے دوران کامیڈین شیری ننھا کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
حال ہی میں شازیہ منظور نے اداکار و میزبان محسن عباس حیدر کے مزاحیہ پروگرام میں شرکت کی جہاں گلوکارہ نے کامیڈین شیری ننھا کو ان کے ساتھ نامناسب انداز میں بات کرنے پر تھپڑ رسید کیا۔
شازیہ منظور نے کامیڈین کو تھپڑ مارتے ہوئے کہا کہ میں نے پچھلی بار بھی ان کی نامناسب جگت کو مذاق کہہ کر عوام کے سامنے پیش کیا تھا لیکن اس بار میں سنجیدہ ہوں، آپ خواتین کے ساتھ اس طرح کی بات کیسے کرسکتے ہیں؟
گلوکارہ نے کامیڈین کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ تم مجھ سے ‘ہنی مون’ کی بات کررہے ہیں، تم خواتین سے اس طرح بات کرتے ہو؟ تمہیں شرم نہیں آتی؟
شازیہ منظور کا غصہ دیکھ کر میزبان محسن عباس حیدر نے کامیڈین شیری سے کہا کہ تم اپنے پاس سے جگتیں کیوں مارتے ہو؟ تمہیں کتنی بار بولا ہے کہ جو اسکرپٹ میں لکھا ہو صرف وہی بولا کرو۔
محسن عباس حیدر کی بات سُن کر کامیڈین شیری نے روتے ہوئے کہا کہ گلوکارہ غصہ کر گئی ہیں، اُن کو معلوم ہے کہ میں ایک آرٹسٹ ہوں، پھر بھی اس طرح غصہ کررہی ہیں۔
شو کے میزبان اور دیگر کامیڈین بھی گلوکارہ شازیہ منظور کو پُرسکون کرنے کی کوشش کرتے رہے لیکن اُن کا غصہ کم نہیں ہوا۔
شازیہ منظور کے اس رویے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملے جلے تبصرے کیے جارہے ہیں، کچھ صارفین نے کہا کہ گلوکارہ نے بالکل ٹھیک کیا جبکہ کچھ صارفین کا کہنا تھا کہ انہیں کامیڈین شیری ننھا کی عزت کرنی چاہیے تھی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »