//

...

سوشل میڈیا بندش کی کوئی معقول وجہ نہیں تو پھر سروس کو مکمل بحال کیا جائے،سندھ ہائیکورٹ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : سندھ ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا کی غیر اعلانیہ بندش پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ اگر کوئی معقول وجہ نہیں تو پھر سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو مکمل بحال کیا جائے۔

سندھ ہائیکورٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ سمیت سوشل میڈیا بندش سے متعلق درخواست کا 2 صفحات پرمشتمل تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔عدالت کی جانب سے جاری تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا ایپ بندش کی کوئی معقول وجہ نہیں تو پھر سروس کو مکمل بحال کیا جائے۔تحریری حکم نامے میں کہا گیا کہ عدالتی احکامات پرعمل درآمد سےمتعلق رپورٹ عدالت میں پیش کی جائے۔
عدالت نے وفاقی حکومت سمیت دیگر کو 5 مارچ کے لیے نوٹس جاری کرتے ہوئے سماجی ویب سائٹ بندش سےمتعلق درخواستوں کو یکجا کرنے کی ہدایت کردی۔درخواستگزار کے وکیل نے موقف دیا تھا کہ پی ٹی اے کی جانب سے آزادری اظہار پر پابندی لگائی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.