//

...

سندھ اسمبلی کے باہر پر امن احتجاج پر خواتین و مرد پر ڈنڈے برسائے گئے خواتین کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا گیا،مظاہرین

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : سانگھڑمیں سندھ اسمبلی کے باہر پر امن احتجاج کے دوران سندھ پولیس کی جانب سے خواتین پر تشدد اور گرفتاریوں کے خلاف پریس کلب کے سانگھڑ کے سامنے سینکڑوں خواتین و مرد کا احتجاج۔

احتجاج کے دوران ٹائر جلاکر میرپور خاص روڈ بلاک کردیا گیا جس سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں مطاہرین نے سندھ پولیس اور سندھ حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی۔

مظاہرین کا کہنا تھا سندھ اسمبلی کے باہر پر امن احتجاج پر خواتین و مرد پر ڈنڈے برسائے گئے خواتین کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا گیا.

انھوں نے مزید کہا 18 فروری کو انتخابات میں دھاندلی کی گئی ہمارا مینڈیٹ چرایا گیا ہے.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.