//

...

سلمیٰ کاکڑ اسمبلی فلور پر خواتین کے حقوق کیلئے آواز اٹھانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گی، اے این پی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی بیان میں پارٹی کی صوبائی کونسل کی رکن سلمیٰ کاکڑ کو خواتین کی مخصوص نشست پر رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ وہ اسمبلی کے فلور پر پشتون ماﺅں اور بہنوں کی بھرپور نمائندگی کریں گی، پشتون قومی سیاسی جدوجہد ماﺅں اور بہنوں کی شمولیت کے بغیر ادھوری اور نامکمل ہے یہی وجہ ہے کہ فخر افغان باچا خان کی شروع کردہ تحریک اصلاح الا افاغنہ سے لے کر موجودہ عوامی نیشنل پارٹی تک اجتماعی قومی اہداف کے حصول کے لیے خواتین کی بھرپور نمائندگی کو یقینی بنایا گیا ہے.
عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی دفتر باچا خان مرکز سے جاری ہونے والے بیان سلمیٰ کاکڑ کو خواتین کی مخصوص نشست پر کامیابی حاصل کرنے پر پارٹی کارکنوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا گیا کہ سلمیٰ کاکڑ اسمبلی فلور پر خواتین کے حقوق کیلئے آواز اٹھانے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑیں گی۔
عوامی نیشنل پارٹی فخر افغان باچاخان کے شروع کردہ تحریک انجمن اصلاح الافاغنہ کے تسلسل میں پشتونوں کے اجتماعی مسائل کے حل قومی اہداف معاشی حقوق کے حصول ملک میں آئین و قانون کی حکمرانی کو یقینی بنانے، نیز معاشرے میں تحمل برداشت رواداری کے فروغ کے لیے طویل اور کٹھن جدوجہد کرتی آئی ہے اور یہ یقین دلاتی ہے کہ جدوجہد کا یہ سلسلہ ہمیشہ جاری رہے گا۔
بیان میں سلمیٰ کاکڑ کی کامیابی پر پارٹی کے تمام کارکنوں کو مبارکباد دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا گیا ہے کہ ہمیشہ کی طرح اس بار بھی عوامی نیشنل پارٹی کی پارلیمانی قیادت ہر سطح اور ہر فورم پر پشتونوں کی حقیقی نمائندگی کا فریضہ اچھے طریقے سے سرانجام دے گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.