//

...

بلوچستان کے علاقے نال گریشہ میں کم عمر بچی کو اغواءکرکے جبری شادی.

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان کے علاقے نال گریشہ کی رہائشی بسران بی بی نے کہا کہ محمد یونس نے میری کم عمر بچی کو اغواءکرکے جبری شادی کی ہے اور نکاح نامہ پر بچی کی عمر میری شادی سے ایک سال قبل کی درج کراکر غلط بیانی اور ظلم کی انتہاءکی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ محمد یونس نے کچھ دن پہلے میری بیٹی کو اغواءکرکے جبری شادی کی ہے۔ بچی کا والد فوت ہوچکا ہے رشتہ دار ہونے کے ناطے میں نے اپنی بچی محمد یونس کو باپ سمجھ کر تعلیم کے حصول کے لئے ان کے گھر بھیجی تھی لیکن انہوں نے بچی کی جائیداد کو ہتھیانے کے لئے جعل سازی کرکے میری بچی سے کم عمری میں جبری طور پر شادی کی ہے اس ظلم کے خلاف خضدار میں پریس کانفرنس کرکے میڈیا کے توسط سے آواز بلند کی لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی نال پولیس تھانہ کے ایس ایچ او نے گالیاں دے کر مجھے تھانے سے نکال دیا مقدمہ درج کرنے سے انکار کردیا۔

میڈیکل سرٹیفکیٹ بناکر میری بچی کی عمر غلط درج کی گئی اس ناروا اقدام کے باوجود مذکورہ شخص کو ضلعی انتظامیہ ان کی مدد کررہی ہے میں انصاف کے حصول کے لئے کہاں جاﺅں میری متعلقہ اداروں اور اعلیٰ حکام سے اپیل ہے کہ مجھے انصاف فراہم کرکے ملزمان کیخلاف کارروائی انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے تاکہ انصاف کے تقاضے پورے ہوسکیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.