//

الیکشن کمیشن نےانتخابات میں مبینہ دھاندلی کی ہے، آرٹیکل 6 لگایا جائے، جھالاوان عوامی پینل

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: جھالاوان عوامی پینل کے زیر اہتمام ندیم الرحمن بلوچ کی قیادت میں الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف میٹرو پولیٹن کارپوریشن سے احتجاجی ریلی نکالی گئی اور کوئٹہ پریس کلب کے سامنے مظاہرے کی شکل اختیار کر گئی۔
ریلی کے شرکاءنے بینرز ،پلے کارڈ اور جھنڈے اٹھا رکھے جن پر الیکشن کمیشن کے خلاف نعرے درج تھے۔
اس موقع پر نعمان ساسولی، حافظ نصیر مینگل، میر عدنان مینگل، شہباز دہوار و دیگر بھی موجود تھے۔ مقررین نے کہا کہ الیکشن کمیشن صاف شفاف انتخابات کے انعقاد میں مکمل طور پر ناکام ہوچکا ہے، بڑے پیمانے پر دھاندلی ہوئی کئی ایسے پولنگ اسٹیشن تھے جن کو جلایا گیا تھا وہاں پر ووٹ کاسٹ ہی نہیں ہوئے تھے وہاں ہزاروں کی تعداد میں ووٹ کاسٹ کیسے کئے گئے قوم پرست سڑکوں پر احتجاج کررہے ہیں انہوں نے اپنی مرضی کے آر اوز ، ڈی آر اوز اور دیگر اسٹاف تعینات کرکے دھاندلی کے ریکارڈ توڑ دیئے جن نشستوں پر ہار چکے ہیں وہاں دھاندلی کا ڈھونگ رچارہے ہیں اور جن نشستوں سے جیت چکے ہیں ان پر خاموش ہیں ان کی دوغلی پالیسی عوام کے سامنے عیاں ہوچکی ہے ۔
الیکشن کمیشن مبینہ دھاندلی میں براہ راست ملوث ہے ہم مطالبہ کرتے ہیں الیکشن کمیشن پر آرٹیکل 6 لگایا جائے اگر دھاندلی کے تحقیقات کرکے انصاف کے تقاضے پورے نہیں کئے گئے تو ہم بھر پور تحریک چلائیں گے جس کی تمام تر ذمہ داری الیکشن کمیشن سمیت متعلقہ اداروں پر عائدہوگی۔ مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں نعرہ بازی کرتے ہوئے پر امن طو رپر منتشر ہوگئے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »