//

آئی ایم ایف کو خط لکھنا 9 مئی سے زیادہ خطرناک ہے،شرجیل میمن

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : سندھ اسمبلی کے باہر پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ خط کا مطلب کہ ہمیں زبردستی مینڈیٹ دیا جائے، وہ کہنا چاہتے ہیں کہ ہمارے اندرونی مسائل میں دخل اندازی کریں۔انہوں نے کہا کہ مجھے علم ہے کہ ان کے آئی ایم ایف کو خط سے کچھ نہیں ہونے والا، خدانخواستہ ان کے خط پر کچھ ہوا تو لاکھوں لوگ بیروزگار ہوجائیں گے، کیا پاکستان کا کوئی باشندہ ملک کے نقصان کا سوچ بھی سکتا ہے۔

شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ہم افہام و تفہیم سے سب کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں، یہ ہمارے حریف ضرور ہیں مگر دشمن نہیں ہیں، اس وقت ملک ایک سنگین مسائل کا سامنا کر رہا ہے، ملک اس وقت سیاسی عدم توازن کا متحمل نہیں ہو سکتا۔

پیپلز پارٹی کے رہنما نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے کبھی نہیں کہا کہ شہید بھٹو کیس کے فیصلےتک امداد بند کی جائے، ہم نے ہمیشہ پاکستان کھپے کا نعرہ لگایا، بانی پی ٹی آئی کو جیل میں صرف پانچ چھ ماہ ہوئے ہیں، آصف زرداری نے 11 سال جیل میں گزارے پھر بھی ایسی بات نہیں کی۔ان کا مزید کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کو سندھ اسمبلی میں اکثریت حاصل ہے، بلاول بھٹو نے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کی نامزدگی کا اعلان کیا، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں، اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور وزیرِ اعلیٰ سندھ پیپلز پارٹی کا ہو گا۔

شرجیل میمن نے یہ بھی کہا کہ سندھ کے عوام نے پیپلز پارٹی کو بھاری مینڈیٹ دیا ہے، عوام کا قرض پیپلز پارٹی کے کاندھوں پر ہے.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کے الیکٹرک نے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹوں سے بھی بڑھادیا

وش ویب: کراچی کے مختلف علاقوں میں کے الیکٹرک نے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور…

پی ٹی آئی کا مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

وش ویب: تحریک انصاف نے مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج…

حکومتی بینچز سے 7 ممبران ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دینگے: چیئرمین پی ٹی آئی کا دعویٰ

وش ویب: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہےکہ آئینی ترمیم کے لیے…

بلوچستان؛سیکیورٹی فورسز،کسٹم کی مشترکہ کارروائی کے دوران ممنوع اشیا برآمد

وش ویب: بلوچستان میں دالبندین شہر کےقریب سیکیورٹی فورسز اور کسٹم کی مشترکہ کارروائی کے…

وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایس سی او کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارکباد

وش ویب: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او…

Translate »