//

...

مذہبی آزادی کےنام پر قادیانوں کو قانونی جواز دیا جارہا ہے، مولانا واسع

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:جمعیت علمااسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولاناعبدالواسع نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ شریعت ،آئین اور قانون سے متصادم فیصلے کیخلاف بروز جمعہ ہر ضلع میں بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔
اس فیصلے سے ملک کے تمام مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچا ہے فوری طور پر فیصلہ واپس لیا جائے جس قانوں کو بنانے میں ہمارے اسلاف نے قربانیاں دی ہے اسی کے بر خلاف فیصلہ سمجھ سے بلاتر ہے ، قادیانیوں کو انکے مذہب کی کھلی آزادی دینا سراسر مسلمانوں کے جذبات کے ساتھ کھیلنے کے مترادف ہے، مذہبی آزادی کے آڑ میں دھوکہ ،کذب و دجل کو قانونی جواز مہیا کیا جارہا ہے۔ اس بابت قرآن مجید کے غلط حوالے بدنیتی پر مبنی ہیں جو کہ ان کے شان نزول اور پس منظر سے کوئی مطابقت نہیں رکھتے، ائمہ اور خطبا بھی اس فیصلے کے خلاف آواز بلند کریں.
جمعیت علما اسلام اس فیصلے کیخلاف فریق بن کر نظرثانی کی اپیل کریگی اور ہر فورم پر اس فیصلے کے خلاف جائیگی۔ ہم اس فیصلے کو یکسر مسترد کرتے ہیں اور واضح کرتے ہیں کہ اسلامیان وطن اس غیر اسلامی ،غیر قانونی فیصلے کو کبھی قبول نہیں کریں گے ،بلکہ موقع پر ایمانی غیرت سے اسکو عملاً مسترد کریں گے کارکن اپنے قیادت کے ہدایات کے مطابق اپنے اپنے اضلاع میں بھرپور احتجاج ریکارڈ کرائیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.