//

قادیانیت کی تبلیغ کی اجازت آئین پاکستان کی کھلی خلاف ورزی ہے، جے یو آئی کوئٹہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:جمعیت علما اسلام پاکستان کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن کے حکم اور صوبائی امیر مولانا عبد الواسع کی ہدایت پر جمعیت علما اسلام ضلع کوئٹہ کے زیر اہتمام آج بروزِ جمعہ 23فروری کو “یوم قادیانیت نامنظور” منایا جائے گا ۔
ضلعی امیر جے یو آئی ضلع کوئٹہ شیخ الحدیث مولانا عبد الرحمن رفیق نے کہا آج ضلع بھر کی مساجد کے خصوصی اجتماعات میں آئمہ وخطبا اعلی عدلیہ کی جانب سے قادیانیت کی تبلیغ کی اجازت کے خلاف سخت مذمت کی جائے گی ۔ ضلعی امیر مولانا عبد الرحمن رفیق سنئیر نائب امیر مولانا خورشید احمد جنرل سیکرٹری حاجی بشیر احمد کاکڑ اور دیگر نے کہا کہ قادیانیت کی تبلیغ کی اجازت آئین پاکستان کی کھلی خلاف ورزی ہے ۔ ناموس رسالت اور ناموسِ صحابہ پر جان نچھاور کرنے سے گریز نہیں کریں گے ۔ قادیانی آئین پاکستان کی روح سے کسی قسم کی سرگرمی نہیں کے مجاز نہیں ہے نہ وہ عبادت گاہوں کی تعمیر نہ اپنی مکروہ تعلیمات کا پرچار کرسکتا ہے ۔ اعلی عدلیہ اور بڑے سے بڑے جج کو یہ اختیار نہیں کہ وہ آئین دشمن ،اسلام دشمن کو کسی قسم کی تعلیم یاکسی اسلامی موضوع پر تشریح کی اجازت دے ۔
انہوں نے کہا کہ مفکر اسلام حضرت مولانا مفتی محمود رحمہ اللہ علیہ اور دیگر اکابرین کی محنت اور جدوجہد کی بدولت قادیانی لابی غیر مسلم اقلیت قرار دی گئی ہے ۔ پاکستان میں کسی بھی طاقت ور سے طاقت ور قوت ان کو تبلیغ اور نرم سپیس دینے کی اجازت کاتصور نہیں کرسکتی ۔ انہوں نے کہا کہ جمعیت علما اسلام ملک میں اسلامی تشخص کی ریڈ لائن ہے ۔ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم اور ناموس صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کیلئے ہمارے اکابرین اور کارکنوں کی آئینی کردار کے ساتھ جان کے نذرانوں کی صورت میں انمٹ تاریخ ہے ۔
اگر خدانخواستہ کسی نے دوبارہ قادیانی لابی کو کسی بھی انداز میں سپیس دینے کی کوشش کی تو امت مسلمہ اور عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے غیض وغضب سے بچ نہیں سکے گا۔انہوں نے کہا کہ آئین پاکستان میں اقلیتوں کو اپنے رسم و رواج کے مطابق زندگی بسر کرنے کی مکمل آزادی حاصل ہے۔مغرب میں توہین قرآن ورسالت کے واقعات انتہائی تکلیف دہ ہیں۔ان واقعات سے مسلمانوں کے مذہبی جذبات اور احساسات کو مجروح کیا جا رہا ہے۔باقی مذاہبِ کے ماننے والوں پر لازم ہے کہ مسلمانوں کے جذبات اور احساسات خصوصا ختم نبوت کا احترام کریں۔آزادی اظہار رائے کا یہ مطلب نہیں ہے کہ دوسروں کے مذہب کا مذاق اڑایا جائے اور ان کے جذبات اور احساسات کو مجروح کیا جائے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »