//

...

ہمیں پاکستان کے ترقی و استحکام کیلئے مل کر کام کرنا ہے، نگران وزیر اعظم

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : نگران کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نگران حکومت کے مختصر وقت میں کابینہ نے بہترین کارکردگی دکھائی، ہم ملکی معیشت کو پہلے سے بہتر حالت میں چھوڑ کر جا رہے ہیں۔ ہم منتخب حکومت کیلئے ایک ایسا لائحہ عمل دے کر جا رہے ہیں جو یقینی طور پر عوام اور قومی مفاد کیلئے مفید ثابت ہوگا۔

کابینہ اجلاس کے بعد جاری اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم نے کہا کہ ہمیں پاکستان کے ترقی و استحکام کیلئے مل کر کام کرنا ہے، نگران حکومت کے تمام فیصلوں اور پالیسی سازی میں ملکی مفاد کو ہمیشہ اولین ترجیح دی گئی۔
اعلامیے میں کہا گیا کہ اجلاس میں کابینہ نے مختلف اداروں کی تنظیم نو، بیرونی سرمایہ کاری کے فروغ اور کاروبار کو سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے نگران حکومت کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

کابینہ سیکرٹری نے وفاقی بیوروکریسی کی جانب سے وزیراعظم کی مدبرانہ قیادت کو سراہتے ہوئے کہا کہ ملک کو درپیش اہم چیلنجز میں آپ کی طرف سے ملکی مفاد میں اہم اور مشکل فیصلے لیے گئے جن کے دور رس نتائج نکلیں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.