//

کراچی چیمبر کا توانائی نرخوں میں ناقابل برداشت اضافے پر تشویش کا اظہار

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : ایوان صنعت و تجارت کراچی نے گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کو ناقابلِ برداشت قرار دیتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کے سی سی آئی کے صدر افتخار احمد شیخ کا کہنا ہے گیس اور بجلی کے نرخوں میں فوری کمی نہ کی گئی تو ایس آئی ایف سی کے تمام اقدامات ضائع ہوجائیں گے۔

افتخار احمد کا کہنا تھا کہ گیس اور بجلی کے زائد ٹیرف سے جلد ہی ہزاروں بے روزگار سڑکوں پر نکل آئیں گے اس سے کراچی ہی نہیں پورے ملک میں سیکڑوں صنعتی یونٹس بند ہو گئے ہیں۔

کے سی سی آئی کے صدر کا کہنا تھا کہ حکومتی پالیسی ساز ریلیف کے بجائے تشویشناک صورتحال پر کوئی توجہ نہیں دے رہے، پڑوسی ممالک ہمیں اپنے خصوصی اقتصادی زونز میں یونٹ قائم کرنے کی پیشکش کررہے ہیں اور دس سال کے لیے توانائی کے نرخوں کو برقرار رکھنے کی ضمانت بھی دے رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر صورتحال پر توجہ نہ دی گئی تو صنعت کار پاکستان چھوڑ دیں گے اور انہیں وطن واپس لانا ناممکن ہوگا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »