//

...

پی ٹی آئی اب بھی چاہتی ہے کہ ملکی معیشت تباہ ہوجائے، شیری رحمٰن

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما، سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت ابھی تک اپنی غلطیوں سے نہیں سیکھی، پی ٹی آئی ابھی بھی چاہتی ہے کہ ملکی معیشت تباہ ہوجائے۔شیری رحمٰن نے بانیٔ تحریکِ انصاف کی جانب سے آئی ایم ایف کو لکھے گئے خط کی مذمت کی ہے۔

اُن کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا الیکشن سے کوئی تعلق نہیں، بانی پی ٹی آئی کی آئی ایم ایف کو خط لکھنے کی تصدیق افسوسناک ہے۔انہوں نے سوال اٹھاتے ہوئے مزید کہا کہ اپنے دورمیں ریکارڈ قرضہ لینے والوں کو اب یاد آیا کہ قرضہ واپس کون کرے گا، جب خود قرض لے رہے تھے اس وقت ان کو مہنگائی کی فکر کیوں نہیں تھی؟۔

شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو ملکی معاملات میں مداخلت کی دعوت دینا ملک دشمنی نہیں تو کیا ہے؟۔اُن کا مزید کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی ملک کو ڈیفالٹ کی نہج پر چھوڑ کر گئے تھے، اب اس طرح کے خط لکھنے کا مقصد کیا ہے؟

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.