//

وندر کے ساحل سمندر سے ماہی گیر کی لاش برآمد

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:بریدہ کیمپ آرمی رینج کے قریب ساحل سمندر سے ماہی گیر کی نعش برآمد۔
وندر پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد نعش ایدھی کے سرد خانے کے حوالے کر دی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سونمیانی وندر کے ساحلی علاقے بریدہ کیمپ آرمی رینج کے قریب ساحل سمندر پر ایک شخص کی نعش کی موجودگی کی اطلاع وندر پولیس کو موصول ہوئی وندر پولیس نے ایدھی فانڈیشن وندر کے رضاکاروں کی مدد سے نعش کو ساحل سمندر سے وندر کے سرکاری ہسپتال میں لانے کے لیے ایدھی کے رضاکاروں کے سپرد کر دیا۔
جس کو انہوں نے ایدھی کی سرد خانے میں رکھ کر اس کے ورثا کی تلاش شروع کردی ساحل سمندر پر ملنے والی نعش کے جیب سے ملنے والے شناختی کارڈ پر اس کا نام نوید ولد عبد الرشید ساکن صادق آباد پنجاب حال کراچی درج تھا۔ بعد ازاں لواحقین نے ایدھی نے سرد خانے میں جاکر نعش وصول کرلی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »