//

ماضی سے ہی غیر جمہوری لوگ کروڑوں روپے دے کرسینیٹر بنتے آرہےہیں، نیشنل پارٹی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے جاری بیان میں کہا ہے کہ ماضی میں کروڑوں روپے کی مدد سے غیر جمہوری لوگ سینیٹر بنتے رہے پھر پیسے کی بدولت راتوں رات نام نہاد سیاسی جماعت بنائی گئی .
ان کو عوام پر مسلط کرتے ہوئے وزارتوں کے لیے پھر بھاری بھرکم رقم حاصل کی گئی اور ماضی قریب میں وزیر اعلی و کابینہ کا سودا اربوں میں ہوا اور حالیہ انتخابات میں اربوں روپے لیکر عوام کے حقیقی مینڈیٹ کو چرا کر پیراشوٹرز کو اسمبلی ممبر بنایا گیا حالیہ انتخابات تاریخ کی بدترین دھاندلی زدہ انتخابات ہے عوام کے ووٹ کو اگلے دن تبدیل کیا گیا اور سمگلر مافیا کو جتوا یا گیا۔جو افسوسناک کے ساتھ انتہائی شرمناک ہے۔
بیان میں کہا گیا کہ ملک اس وقت سنگین سیاسی و معاشی بحران کا شکار ہےاورعوام کی قوت خرید ختم ہوگئی ہے۔آئی ایم ایف ٹیکسز پر ٹیکسز کا مطالبہ کررہا ہے اور حکمران اس پر عمل درآمد میں لگے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ملک کی اقتصادی حالات کو دیکھ کر شفاف انتخابات کی توقع کی جارہی تھیں تاکہ حقیقی نمائندہ حکومت بن جاتی ہے۔لیکن افسوس کہ ملک کے نام نہاد خیر خواہوں نے دھاندلی کی تاریخ رقم کی۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کو اپنی ساکھ کو بحال کرنے کےلیے انتخابات میں کامیاب امیدواروں کا اعلان فارم 45 کے مطابق کرنا چاہیے تاکہ انتخابات کہ شفافیت پر سوال نہ اٹھیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »