//

سپریم کورٹ کے فیصلے کا معاملہ ایسا نہیں جیسا کچھ مذہبی رہنما پیش کررہے ہیں، امان اللہ کنرانی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر و سابق ممبر پاکستان بار کونسل صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی و پراسیکیوشن بلوچستان ایڈووکیٹ امان اللہ کنرانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے آج کل سوشل میڈیا پر ایک مخصوص گروہ سیاسی آلودہ ماحول و مختلف سابق جج صاحبان و سابق جنرل و کاروباری بددیانتی کے پیشہ ور ماہراپنے معاملات کے اندر سپریم کورٹ کے جراتمندانہ فیصلوں سےمشتعل ھوکر سوچی سمجھی مہم کے ذریعے چیف جسٹس پاکستان جناب جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ذات کو ھدف تنقید بنارہے ہیں.
حالانکہ سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کے ذریعے وضاحت کرتے ہوئے کسی ایسے کسی فیصلے یا توہین رسالت پر مبنی مواد کے بارے میں ہر قسم کے پروپیگنڈے کی نفی کی ہے اور بعض دانشوروں نے اپنے کالموں میں اس کا تزکرہ یوں کیا ہے میڈیا سپریم کورٹ کے فیصلے میں یہ معاملہ ایسے نہیں جیسا کہ کچھ مذہبی رہنماءپیش کررہے ہیں سپریم کورٹ میں یہ کیس چیف جسٹس قاضی فائز عیسی صاحب اور جسٹس مسرت ہلالی صاحبہ پر مشتمل دو رکنی بینچ کے سامنے مقرر ہوتا ہے اس کیس میں دو سوالات تھے جن میں پہلا تو ملزم کی جانب سے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست تھی اور دوسرا معاملہ ملزم پر جو فرد جرم عائد کیا گیا تھا تو اس فرد جرم سے مختلف جرائم کو حذف کرنے کی درخواست تھی سپریم کورٹ میں اس کیس کی ابتداء ملزم کے وکیل کی جانب سے دلائل پر ہوااس حوالے سے آئین پاکستان کا آرٹیکل بارہ نہایت ہی واضح ہے جو کہ صراحت کے ساتھ یہ کہتا ہے کہ کسی کو بھی کسی ایسے جرم کی سزا نہیں دی جا سکتی کے کرتے وقت وہ کام کسی قانون کے تحت جرم کی تعریف میں نہ ہو تو اس لئے چونکہ تفسیر صغیر دو ہزار انیس میں تقسیم کرنا جرم نہیں تھا تو اس لئے پنجاب اشاعت قرآن قانون کے تحت ملزم کے خلاف فرد جرم نہیں عائد کیا جا سکتا تھا تفسیر صغیر کی تقسیم کا معاملہ واضح کرنے کے بعد سپریم کورٹ نے بقیہ دو الزامات یعنی توہین قرآن اور خود کو مسلمان ظاہر کرنا تو اس حوالے سے ملزم کے خلاف نہ تو ایف آئی آر اور نہ ہی پولیس کے چالان میں مندرجہ بالا الزامات کے بابت کوءبات ہے، اس وجہ عدالت نے مندرجہ بالا دونوں دفعات فرد جرم سے حذف کرنے کا فیصلہ کیاسپریم کورٹ کے سامنے چونکہ دو سوالات تھے تو پہلا معاملہ واضح کرنے کے بعد فیصلے میں قرآن مجید کے مندرجہ ذیل آیات کا حوالہ دیا گیا ہے: (الف)سور البقر کی آیت نمبر دو سو چھپن۔ (ب)سور الرعد کی آیت نمبر چالیس(ج)سور یونس کی آیت نمبر ننانوےسپریم کورٹ نے یوں کہا کہ ایف آئی آر اور چالان کے مندرجات سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ ملزم نے یہ مندرجہ بالا دفعہ کے تحت جرم کیا ہے جس کے تحت زیادہ سے زیادہ سزا چھ مہینے ہے اور ملزم نے پہلے سے ہی تقریبا تیرہ ماہ سے جیل میں ہے تو اس لئے عدالت نے ملزم کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیاسپریم کورٹ نے فیصلے کے آخر میں نہایت ہی اہم بات لکھی ہے کہ اس طرح کے کیسز کا بنیادی تعلق کسی عام آدمی یا اس کی پراپرٹی کے ساتھ نہیں بلکہ ریاست کے ساتھ ہے ان ناقابل تردید شواہد کی روشنی میں جھوٹا پروپگنڈہ بند اور اس کے محرکات و پس پردہ کرداروں کو فوری بے نقاب کیاجائے جو قومی دولت لوٹ کر اس پر باز پرس سے ڈرتے ہیں۔ اور ہر روز کوئی نہ کوئی کہانی تراش کر قوم کو ذہنی کوفت اور انتشار و تنا کا باعث بنتے ہیں جو دہشت گردی کو ہوا و سنگین جرم کے زمرے میں آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »