//

بلوچستان: قومی و صوبائی اسمبلی میں کامیاب امیدرواں کی خواتین کی مخصوس اور اقلیتی نشتوں کا نوٹیفیکشن جاری

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان میں قومی و صوبائی اسمبلی پر خواتین کی مخصوص اور اقلیتی نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

بلوچستان اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیپلز پارٹی کی غزالہ گولہ، مینا مجید، شہناز عمرانی رکنِ بلوچستان اسمبلی بن گئیں۔مسلم لیگ ن کی راحیلہ درانی، ہادیہ نواز، ربابہ بلیدی رکنِ بلوچستان اسمبلی بن گئیں۔جمعیت علمائے اسلام ف کی شاہدہ رؤف اور صفیہ، جبکہ بلوچستان عوامی پارٹی سے فرح عظیم شاہ رکنِ بلوچستان اسمبلی بن گئیں۔
نیشنل پارٹی سے امِ کلثوم، اے این پی سے سلمیٰ بی بی رکنِ بلوچستان اسمبلی بن گئیں۔قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر منتخب امیدواروں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔نوٹیفیکیشن کے مطابق قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن کو 2 مخصوص نشستیں مل گئیں، جبکہ پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام ف کو ایک ایک مخصوص نشست ملی ہے۔ن لیگ کی کرن حیدر اور اختر بی بی مخصوص نشستوں پر رکنِ قومی اسمبلی منتخب ہوئی ہیں جبکہ پیپلز پارٹی کی ازبل زہری اور جے یو آئی ف کی عالیہ کامران مخصوص نشستوں پر ایم این اے منتخب ہو گئیں۔اس طرح پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کو بلوچستان اسمبلی میں خواتین کی 3، 3 مخصوص نشستیں مل گئیں، جے یو آئی کو خواتین کی 2 مخصوص نشست ملیں جبکہ نیشنل پارٹی اور اے این پی کو خواتین کی ایک، ایک مخصوص نشست ملی۔
الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان اسمبلی میں اقلیتی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق بلوچستان سے مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی ف کو ایک، ایک اقلیتی مخصوص نشست ملی ہے۔پی پی کے سنجے کمار، ن لیگ کے سینٹ پیٹرک، جے یو آئی ف کے روی پہوجا ایم پی اے ہو گئے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »