//

چمن میں دھاندلی چھپانے کیلئےانتخابات میں لیویز ملازمین کو ڈویژن سے باہر ٹرانسفر کردیا گیا تھا، اصغر خان اچکزئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:چمن میں عوامی نیشنل پارٹی کے زیراہتمام 13 دنوں سے انتخابی دھاندلی کے خلاف ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے دھرنا دے رہے ہیں.
اے این پی کے صوبائی صدر اصغرخان اچکزئی نے دھرنا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عام انتخابات میں ملکی تاریخ کی بدترین دھاندلی ہوئی ہے الیکشن کمیشن اداروں کے ایما پر آئندہ الیکشن نہ کروائیں بس اپنے امیدوار کا نام پہلے سے اعلان کیا کریں تاکہ لوگ آپس میں بدزن اور دشمن نہ بنے اور ادارے خود بھی ملکی صورتحال کو چھوڑ کر دھاندلی کی صفائی و ریکارڈ درستگی میں وقت ضائع نہ کریں چمن کے انتخابات میں ایک قبیلے کے لیویز ملازمین کو ڈویژن سے باہر خضدار ٹرانسفر کئے جہاں ان سے اسلحہ چھین کر ایک بند کمرے میں دھکیل دیا اور کہا گیا کہ اپنا خیال رکھیں یہاں پر سیکورٹی تھریٹ ہے اسی طرح چمن این ایل سی کے ملازمین کو پشاور میں ٹانگ کو ٹرانسفر کئے تاکہ ادارے اپنی دھاندلی چھپا سکیں .
انہوں نے کہا کہ اگر کسی بھی ملازم کو کچھ ہوا تو اس کا ذمہ دار یہی ادارے ہونگے اور ان کو ڈی سی دفتر کے سامنے دفنایا جائے گا، ہم انتخابی ڈکیتی کو عدالت میں ثابت کرکے سرخرو ہونگے اور کسی کو عوامی مینڈیٹ چرانے کی اجازت نہیں دیں گے اور اپنا حق حاصل کئے بغیر دھرنا ختم نہیں کریں گے ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »