//

آئی ایم ایف کو پہلے بھی خط لکھے آج بھی لکھیں گے، بیرسٹر گوہر خان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےپی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کو پہلے بھی خط لکھے آج بھی لکھیں گے، اس خط سے ملک کی معیشت، سلامتی اور جمہوریت کو کوئی خطرہ لاحق نہیں ہوگا۔ گوہر علی خان کا مزید کہنا تھا کہ آج جیل میں عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے، القادر ٹرسٹ کی سماعت ہوئی، چارج فریم ہونے کی 27 تاریخ پڑی ہے، ہم نے عدالت کو اوپن کورٹ سے آگاہ کردیا ہے، آج میڈیا کو بھی وہ رسائی نہیں ملی جو ملنی چاہیے تھی۔

انہوں ںے کہا کہ ایسا ٹرائل غیر قانونی اور غیر آئینی ہے، موجودہ نگران سیٹ اَپ الیکشن کمیشن انتخابات کرانے میں ناکام رہا، ہم نے عدلیہ سے گزارش کی تھی کمشنر راولپنڈی اور فیملی کی حفاظت کی جائے، کمشنر کو خفاظت نہ ملنے سے اس نے اسٹیٹمینٹ تبدیل کردیا۔ان کا کہنا تھا کہ ہمارا موقف ہے فارم 45 ٹھیک تھے اور فارم 47 جعلی ہے، پی ٹی آئی پارلیمان کا حصہ بنے گی، ملک کی معیشت، قانونی اور جمہوریت کے لیے کوششیں کی ہیں۔

انہوں ںے کہا کہ آج آئی ایم ایف کو لیٹر لکھیں گے، پہلے بھی لیٹر لکھے تھے، اس خط سے پاکستان کی ریاست اور جمہوریت کو کوئی نقصان نہیں ہوگا، پی ٹی آئی ملک کی بھلائی کے لیے خط لکھ رہی ہے، ہمارا کوئی بھی قدم ریاست، جمہوریت کے خلاف نہیں ہوگا، آج لیٹر لکھ رہے ہیں کل آپ کے سامنے آجائے گا۔
دوسری جانب میڈیا سے گفتگو میں سینئر رہنما بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کے لیے آئی ایم ایف پروگرام جاری رہنا چاہیے پاکستان کی اکانومی کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »