//

...

بیوٹمز کےملازمین گزشتہ تین ماہ سے تنخواہوں سےمحروم

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:بلوچستان کی دوسری بڑی یونیورسٹی بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز بیوٹمز کے ملازمین کو گزشتہ تین ماہ سے صرف بنیادی تنخواہ ادا کی جارہی ہے۔
بیوٹمز کے ذرائع کے مطابق جامعہ کو شدید مالی بحران کا سامنا ہے جبکہ اسکا مالی خسارہ 1 ارب 20 کروڑ روپے تک تجاوز کرچکا ہے۔ دوسری جانب بلوچستان حکومت کی جانب سے جامعہ کیلئے اضافی گرانٹ تاحال مہیا نہیں کی جاسکی .
بیوٹمز اسٹاف ایسوسی ایشن کے صدر نعمان خان کاکڑ، کابینہ کے دیگر ارکان نے حکومت بلوچستان اور جامعہ کی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ جامعہ کے ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی وجہ سے اپنی تمام جمع پونچی خرچ کر چکے ہیں لہذا صوبائی حکومت فوری طور پر جامعہ کو گرانٹ کی ادائیگی یقینی بنائے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.