وش ویب : ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے رہائشی عبد الواسع نےچیف جسٹس کےخلاف سوشل میڈیامہم چلائی، ملزم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر چیف جسٹس کو دھمکیاں دیں اور ان کی کردار کشی کی۔
ذرائع کا کہناہےکہ چیف جسٹس کے خلاف سوشل میڈیا مہم کے باقی کرداروں کی شناخت جاری ہے اور باقی ملوث افرادکی نشاندہی کرکے ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔