//

...

پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات 3 مارچ کو کرانےکا اعلان کر دیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی23 اور 24 فروری کو جمع کرائے جا سکتے ہیں۔

شیڈول میں کہا گیا کہ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے اسکروٹنی 25 فروری کو ہوگی، پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات میں کاغذات نامزدگی پر فیصلے27 فروری تک ہوں گے۔

اس کے علاوہ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے پولنگ 3 مارچ کو ہوگی۔انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے پولنگ سینٹرل آفس سمیت چاروں صوبائی سیکرٹریٹ میں ہوگی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.