//

...

(ن )لیگ کا بلوچستان کی گورنرشپ کے لیے 3 ناموں پر غور

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:مسلم لیگ (ن) بلوچستان کی وزارت اعلیٰ کیلئے میر صادق عمرانی، نواب ثنا اللہ زہری اور سرفراز بگٹی کے ناموں پر غور کر رہی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مطابق بلوچستان میں گورنر کی نامزدگی کیلئے صوبے میں پرانے اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔دو روز قبل پیپلز پارٹی کےساتھ حکومت سازی میں اتفاق کے بعد فیصلہ کیا گیا تھا کہ ن لیگ سندھ اور پنجاب میں گورنرشپ لے گی۔۔پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی جانب سے بلوچستان کی وزارت اعلیٰ کیلئے حتمی نام آئندہ 24 گھنٹوں میں سامنے آئے گا۔ذرائع کے مطاب بلوچستان میں اسپیکر شپ مسلم لیگ(ن) جبکہ ڈپٹی اسپیکر شپ پی پی پی کو ملے گی۔
اس حوالے سے بتایا جارہا ہے کہ بلوچستان میں پیپلز پارٹی کو 6 اور مسلم لیگ (ن) کو 7 وزارتیں ملنے کا امکان ہے جبکہ بلوچستان عوامی پارٹی کا ایک وزیر اور ایک مشیر ہوگا۔بلوچستان میں مسلم لیگ ن اور پی پی پی سے 2بھی مشیر لیے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.