//

...

عاصم اظہر کے نئے گانے کی سوشل میڈیا پر دھوم، سجل علی بھی شامل

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پاکستانی گلوکار عاصم اظہر کے نئے گانے ’سیاں‘ نے اپنی ریلیز کے ساتھ سوشل میڈیا پر دھوم مچادی اور گانے میں پاکستانی اداکارہ سجل علی بھی شامل ہیں۔
گلوکار نے چند روز قبل اداکارہ کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی تھی جس سے مداح تجسس میں تھے کہ دونوں فنکاروں کا نیا پروجیکٹ کیا ہوگا۔
یوٹیوب پر جاری کیے گئے گانے میں عاصم اظہر اپنی منفرد گلوکاری کے ساتھ سامنے آئے ہیں اور ان کا نیا گانا ٹوٹے دلوں کے دکھوں کا احاطہ کرتا ہے۔
گانے کے بول ایک ایسے جوڑے کے درد کو بیان کرتے ہیں جن کی آپس میں جدائی ہوگئی ہے اور وہ کربناک کیفیات سے گزر رہے ہوں۔
سجل علی اور عاصم اظہر پر عکسبند کیے گانے میں اداکارہ اور گلوکار کے درمیان محبت کے مختلف مراحل کو دکھایا گیا ہے جبکہ اس میں سجل علی کی فطری تاثرات کے ساتھ پرفارمنس کو مداح پسند کررہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.