//

...

شاہ رخ خان ویمنز پریمیئر لیگ کی افتتاحی تقریب میں جلوہ بکھیریں گے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان ویمنز پریمیئر لیگ 2024 کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ویمنز پریمیئر لیگ (ڈبلیو پی ایل) کے دوسرے سیزن کا آغاز رواں ماہ 23 فروری کو بنگلورو میں ہونے جارہا ہے، اس سیزن کے پہلے سے قبل چناسوامی اسٹیڈیم میں ڈبلیو پی ایل کی افتتاحی تقریب منعقد کی جائے گی۔
ڈبلیو پی ایل کی افتتاحی تقریب میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان، ٹائیگر شروف، شاہد کپور، ورون دھون، کارتک آریان اور سدھارتھ ملہوترا اپنی شاندار پرفارمنس سے شائقین کرکٹ کو محظوظ کریں گے۔
ویمنز پریمیئر لیگ 2024 کا پہلا میچ دفاعی چیمپیئنز ممبئی انڈینس اور دہلی کیپٹلس کے درمیان بنگلورو کے چناسوامی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
یاد رہے کہ کرکٹ سے شاہ رخ خان کا تعلق 2008 سے ہے جب انہوں نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز (KKR) کے مالک کے طور پر اپنے سفر کا آغاز کیا۔ اس کے بعد، اُنہوں نے ویسٹ انڈیز، متحدہ عرب امارات اور امریکا کی ٹیموں کے ساتھ نائٹ رائڈرز کی فرنچائز کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.