//

...

حب میں اسمگل شدہ ایرانی پیٹرول کی قیمت فی لیٹر تین سو روپے تک جا پہنچی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:بلوچستان میں اسمگل ایرانی تیل کی قیمتوں کو ایک مرتبہ پھر پر لگ گئے .
مختلف علاقوں میں ایرانی پیٹرول 270سے300روپے فی لیٹر فروخت ہونے لگ،ا حالانکہ پاک ایران بارڈر پر ایرانی تیل کے خریداروں کو فی لیٹر مارکیٹ میں تیزی اور مندی کے حساب سے 10سے16روپے فی لیٹر پڑتا ہے لیکن ٹرانسپورٹریشن اور عملے کے اخراجات کے بعد صوبائی اور وفاقی حکومت کی مختلف فورسز کی قومی اور رابطہ شاہراہوں پر قائم سینکڑوں چیک پوسٹوں پر لین دین ،خرچہ اور بھتہ کی وصولی کے بعد منزل مقصود تک پہنچتے پہنچتے 16روپے فی لیٹر تیل کی قیمت 300روپے سے بھی تجاوز کرجاتی ہے.
ایک جانب وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب دعوے کئے جاتے ہیں کہ بلوچستان میں ذرائع معاش کم ہونے کی وجہ سے بارڈر ٹریڈ اور ایرانی تیل کے کاروبار سے منسلک افراد کے ساتھ نرمی برتنے اور بلوچستان کے عوام کو سستے ایندھن کی مد میں ریلیف دیا جارہا ہے لیکن زمینی حقائق حکام کے دعوﺅں کے برعکس نظر آتے ہیں یہی وجہ ہے کہ ایرانی تیل اور بارڈر ٹریڈ سے وابستہ لوگوں کی اکثریت صرف وقتی طور پر گزارا کرنے تاہم ایک مخصوص طبقہ بھر پور فوائد لینے اور اپنے دور اقتدار کو فروٹ فل سیزن کے طور پر انجوائے کیا اور اربوں روپے کمائے لیکن متوسط طبقہ اور بلوچستان کے عوام جسکے نام پر ریلیف اور نرمی کی اصطلاع استعمال کی گئی وہ آج بھی سستا ایندھن منہ مانگے داموں خریدنے پر مجبور ہیں سرکاری چیک پوسٹوں پر تعیناتی کیلئے اہلکار نہ صرف تگڑی سفارش بلکہ موٹے تازے لفافے دیکر لین خرچہ کے نام پر لاکھوں کروڑوں روپے کما رہے ہیں لیکن اگر کوئی پریشان ہے تو وہ بلوچستان کا بیروزگار نوجوان جسکی سرکاری نوکری کو مقررہ داموں فروخت کر کے نہ صرف میرٹ کی پامالی کی گئی بلکہ کسی غریب کے حق پر شب خون بھی مارا جاتا رہا ہے.
اس حوالے سے عوامی حلقوں کا مطالبہ ہے کہ بلوچستان میں ایرانی تیل کی ترسیل میں اگر نرمی اور ریلیف کا اگر کوئی خواب ہے تو ا±سے حقیقی روپ کے طور پر دکھایا جائے اور اگر اس تمام معاملے کو اسمگلنگ کے طور پر روکنا ہے اور ملکی معیشت کو سہارا دینا ہے تو بھی حقیقی بنیاد پر اقدامات اٹھائے جائیں نہ کہ چند دنوں کی سختی کے بعد رشوت کے ریٹ بڑھائے جائیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.