//

...

بھارتی اداکارہ راکول پریت سنگھ رشتہ ازدواج میں منسلک

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:معروف بھارتی اداکارہ راکول پریت سنگھ نے اداکار و پروڈیوسر جیکی بھگنانی سے شادی کرلی۔
راکول پریت سنگھ اور جیکی بھنگنانی کی شادی کی تقریب ریاست گووا میں منعقد ہوئی جہاں اس جوڑی کے قریبی رشتہ داروں، اہلخانہ اور چند دوستوں نے شرکت کی جن میں بالی ووڈ شخصیات بھی شامل تھیں۔
راکول پریت سنگھ نے اپنی شادی کے دن ہلکے گلابی رنگ کا خوبصورت عروسی لباس زیب تن کیا جبکہ اداکار جیکی بھنگنانی نے بھی دلہن کے لباس سے ملتے جلتے رنگ کی شیروانی پہنی۔
جیکی بھنگنانی اور راکول پریت سنگھ نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنی شادی کی دلکش تصاویر پوسٹ کیں۔
بالی ووڈ کی اس نئی جوڑی نے اپنی تصاویر کے کیپشن میں کہا کہ “آپ ابھی اور ہمیشہ کے لیے صرف میرے ہیں”۔
سوشل میڈیا پر مداحوں اور بالی ووڈ شخصیات کی جانب سے جیکی بھنگنانی اور راکول پریت سنگھ کو شادی کی مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.