//

...

الیکشن کمیشن نے این اے 75 نارووال میں سرکاری عمارت پر سیاسی بینر لگانے کا معاملہ نمٹا دیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : الیکشن کمیشن نے این اے 75 نارووال میں سرکاری عمارت پر سیاسی بینر لگانے کا معاملہ نمٹا دیا۔الیکشن کمیشن میں 2 رکنی بینچ کے سامنے این اے 75 سے آزاد امیدوار دانیال عزیز پیش ہوئے۔

دانیال عزیز نے کہا کہ مجھے تو انتخابی مہم چلانے کی اجازت ہی نہیں تھی، میں انتخابی مہم کے لیے اپنے اشتہاری بینر اور پوسٹر تک نہ چھپوا سکا۔انہوں نے کہا کہ جب میرے پوسٹر اور بینر چھپے ہی نہیں تو سرکاری عمارت میں کیسے لگ سکتے ہیں؟ برائے مہربانی الیکشن کمیشن کا بھیجا ہوا نوٹس خارج کیا جائے۔

الیکشن کمیشن نے درخواست منظور کرتے ہوئے معاملہ نمٹا دیا-

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.