//

سیاسی مخالفین روڈ بلاک کر نے کی جھوٹی افواہیں پھیلا کر عوام کی عزت نفس سے کھیل رہے ہیں، علی مدد جتک

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پاکستان پیپلز پارٹی کے نو منتخب رکن بلوچستان اسمبلی حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ مخالفین اپنی شکست سے بوکھلاہٹ کا شکار ہو کر سوشل میڈیا پر من گھڑت جھوٹی بے بنیاد خبرین پھیلا کر ہماری سیاسی شاخ کو نقصان پہنچانے کو نا کام کوششیں کر رہے ہیں
جس میں انہیں نا کامی ذلت کے علاوہ کچھ نہیں ملے گا سوشل میڈیا پرگمراہ کن روڈ بلاک کر نے کی خبر کو مسترد اور اسکی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ہم سیاسی لوگ ہیں اور عوام کیلئے تکلیف کا باعث بننے والے اقدامات سے گریز کر تے ہیں کیونکہ سیاسی مخالفین روڈ بلاک کر نے کی جھوٹی افواہیں پھیلا کر عوام کے عزت نفس سے کھیلنے کی کوشش کر رہے ہیں اور اپنی گمراہ کن مہم سے عوام کیلئے ہی جان اور مشکلات پریشانی کا باعث بن رہے ہیں اس طرح کی جھوٹی خبریں پھیلا کر عوام کیلئے کوئی اچھا کام نہیں کر رہے.
انکا کہنا تھا کہ ہماری سیاست منتشر، تذبذب، والی سیاست نہیں بلکہ تعمیری اور مستقل مزاج پر مشتمل ہے اور ہم نے ہمیشہ عوام کے مفاد کیلئے عزیز گردانتے ہوئے اجتماعی نوعیت کے منصوبوں اور اقدام کو پروان چڑھاتے ہیں اور یہی ترقی کی راہ داری ہے انہوں نے کہا کہ مخالفین جھوٹی خبریں پھیلا کر اس کا سہارا لینے کی بجائے متعلقہ سرکاری محکمے کی جانب سے آفیشل نوٹیفیکیشن ہے تو اسکو منظر عام پر لائیں تاکہ انہیں اپنی اصلیت کا اندازہ ہو سکے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »