//

سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب :ملک میں سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ ہوا ہے۔سونے کی فی تولہ قیمت 750 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 15 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 644 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 84 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے بڑھی تھی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »