//

ایکسپورٹ فیسیلٹیشن اسکیم کا غلط استعمال، 1.4 ارب کی ٹیکس چوری کا انکشاف

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ایکسپورٹ فیسیلٹیشن اسکیم کا غلط استعمال، 1.4 ارب کی ٹیکس چوری کا انکشاف

ڈائریکٹوریٹ پوسٹ کلئیرنس آڈٹ کسٹمز نارتھ نے ایکسپورٹ فیسیلٹیشن اسکیم 2021ء کے تحت 1.4 ارب روپے کسٹمز ڈیوٹی و ٹیکس چوری کا انکشاف کیا ہے۔

اس فراڈ کا انکشاف بعد از کسٹمز کلئیرنس آڈٹ کے دوران ہوا۔ ڈائریکٹوریٹ پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کے حکام کا کہنا ہے میسرز پریمیم ٹیکسٹائل بلینکٹ انڈسٹری کے ذریعے ایکسپورٹ فیسلٹیشن اسکیم 2021ء کا غلط استعمال کیا گیا، حکام نے بتایا کہ مذکورہ کمپنی نے ایکسپورٹ فیسلٹیشن اسکیم کے تحت 16ارب روپے مالیت کی درآمدی اشیاء کے لیے لائسنس حاصل کیا تھا مگر برآمدات کے لیے تیار کیے گئے کپڑے مقامی مارکیٹ میں فروخت شروع کردی۔

ڈائریکٹوریٹ پوسٹ کلئیرنس آڈٹ کی ٹیم نے کمپنی کے باڑہ بازار خیبر پختونخواہ میں واقع دفتر پر چھاپہ بھی مارا، حکام نے ایکسپورٹ فیسلٹیشن اسکیم کے تحت 24لاکھ 76ہزار کلوگرام سے زائد مختلف اقسام کے قیمتی فیبرکس درآمد کیے تھے۔
تحقیقات کے دوران اس امر کی بھی نشاندہی ہوئی کہ کمپنی کی جانب سے 2194ٹن کپڑا برآمد نہیں کیا گیا اور نہ ہی گودام میں مذکورہ کپڑے کے ذخائر موجود تھے۔

واضح رہے کہ برآمدی رعایت کے تحت تیار کپڑے کو مقامی مارکیٹ میں فروخت کرنا اسکیم میں غیر قانونی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ: سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک لیویر اہکار جاں بحق

وش ویب: کوئٹہ کے علاقے سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔…

حکومت بلوچستان کا مرحوم سرفراز ڈومکی کو زبردست خراج عقیدت

وش ویب: حکومت بلوچستان نے صوبائی وزیر بلدیات مرحوم سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی کو…

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب کرلیا گیا۔…

بلوچستان یونیورسٹی کے مالی بحران کے خلاف اساتذہ کا احتجاجی کیمپ،اساتذہ اور ملازمین کی علامتی بوک ہڑتال

وش ویب: اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز…

پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ انتخاب ملتوی

وش ویب: الیکشن کمیشن نے پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ…

Translate »