کوئٹہ ( بلال فیروز): ہزارہ ڈیمو کریٹک پارٹی کے مرکزی بیان میں چار جماعتی اتحاد کی جانب سے انتخابی نتائج میں ردوبدل اور بدترین دھاندلی کے خلاف احتجاجی تحریک کے دوران پہیہ جام ہڑتال اور قومی شاہراہوں کی کامیاب بندش کو ایک بار پھر ریفرنڈم قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ عوام نے 8 فروری کے بعد مسلسل احتجاج، مظاہروں، قومی شاہراہوں کی بندش اور جلسوں کے ذریعے نتائج کی تبدیلی کو مسترد کرکے عوامی رائے کے ذریعے کامیاب ہونے والے حقیقی عوامی نمائندوں کی کامیابی کے آرڈر جاری کرنے کا مطالبات کررہی ہے. بیان میں کہا گیا ہے کہ پیرا شوٹرز اور مسلط کردہ افراد کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے.
اس سلسلے میں چار جماعتی اتحاد کے قائدین اور کارکنوں نے جدوجہد کا جو راستہ اختیار کیا ہے وہ کامیابی حاصل کرنے تک جاری رہے گا کیونکہ بلوچستان کے عوام کو اصل حقائق کے بارے میں مکمل آگاہی حاصل ہوچکی ہے انتخابی نتائج میں تبدیلی کا پول کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے انکشافات کے بعد مزید مہر تصدیق ثبت ہوگئی .کمشنر کے انکشافات کے بعد اب بلوچستان کے آر اوز ،ڈی آر اوز کی اخلاقی ذمہ داری بن گئی ہے کہ وہ نتائج میں ردو بدل کرنے کی ذمہ داری قبول کرکے اس صوبے اور عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں .بیا ن میں یہ کہا گیا کہ فارم 47 میں نتائج 8 فروری سے قبل ترتیب دیا گیا تھا اور فارم 45 کے نتائج کا انتظار ہی نہیں کیا گیا جبکہ بعد میں ڈی آر اوز اور آر اوز حیران و پریشان ہوگئے تھے کہ فارم 47 کو کس طرح فارم 45 کے مطابق بناکر نتائج کو کچھ بہتر بنایا جائے،مگر ابھی تک نتائج درست نہیں ہوسکے .بیان میں کہا گیا کہ عوامی رائےکے تحفظ اور ووٹوں کے تقدس کے لئے احتجاج کا سلسلہ اس وقت تک جاری رہے گا .جب تک فارم 45 کے مطابق اصل نتائج کا اعلان نہیں کیاجاتا ہے. بیان میں چار جماعتی اتحاد کے کارکنوں کو پہیہ جام ہڑتال کو کامیاب بنانے پر خراج تحسین پیش کیا.
چار جماعتی اتحاد کے قائدین اور کارکنوں نے جدوجہد کا جو راستہ اختیار کیا ،وہ کامیابی حاصل کرنے تک جاری رہے گا، ہزارہ ڈیمو کریٹک پارٹی
متعلقہ خبریں
>جیکب آباد: بدامنی کی غیر یقینی صورتحال اور جنسی ذیادتی کے بڑہتے واقعات کیخلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے 0 تبصرے
>سی ٹی ڈی میں نامعلوم دہشت گردوں اور سہولت کاروں کے خلاف درج 0 تبصرے
>شاعر مشرق علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر جعفرآباد میں ریلی نکالی گئی 0 تبصرے
>پاکستان ریلوے کیجانبسے کوئٹہ دھماکہ کی ابتدائی انکوائری رپورٹ جاری 0 تبصرے
>لسبیلہ: کوچ کی ٹریکٹر سے ٹکر، 4 افراد جاں بحق 0 تبصرے
جیکب آباد: بدامنی کی غیر یقینی صورتحال اور جنسی ذیادتی کے بڑہتے واقعات کیخلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے
وش ویب: جیکب آباد میں بدامنی کی غیر یقینی صورتحال اور جنسی ذیادتی کے بڑہتے…
0 تبصرےسی ٹی ڈی میں نامعلوم دہشت گردوں اور سہولت کاروں کے خلاف درج
وش ویب :کوٸٹہ/ ریلوے اسٹیشن دھماکہ کی ابتدائی تحقیقات کرلی گئی۔ کوئٹہ میں خودکش دھماکے…
0 تبصرےشاعر مشرق علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر جعفرآباد میں ریلی نکالی گئی
وش ویب: بلوچستان کے ضلع جعفرآباد میں بھی 9 نومبر یوم اقبال ڈے کے موقع…
0 تبصرےلسبیلہ: کوچ کی ٹریکٹر سے ٹکر، 4 افراد جاں بحق
وش ویب: بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں ٹیارو کے مقام پر کوچ اوور ٹیکنگ کے…
0 تبصرےجیکب آباد: بدامنی کی غیر یقینی صورتحال اور جنسی ذیادتی کے بڑہتے واقعات کیخلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے

0 تبصرے