//

پنشن اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی سے اساتذہ اور ملازمین پریشان ہیں، جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ ( بلال فیروز): جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کے پروفیسر ڈاکٹر کلیم اللہ بڑیچ، شاھ علی بگٹی، نذیر احمد لہڑی، فریدخان اچکزئی، نعمت اللہ کاکڑ اور گل جان کاکڑ نے اپنے ایک مشترکہ مذمتی بیان میں کہا کہ جامعہ بلوچستان کے اساتذہ کرام اور ملازمین کو پتہ نہیں کس بات کی سزا دی جا رہی ہے کہ ان کو ان کی بنیادی حق ماہانہ تنخواہوں اور پنشن سے قصدا محروم رکھا جارہا ہیں اور ان کے ساتھ ساتھ ان کے بچوں اور خواتین کو سخت ذہنی کوفت میں مبتلا رکھے ھوئے ہیں۔

بیان میں کہا گیا کہ جامعہ بلوچستان کے مسلط وائس چانسلر اور اعلی انتظامی آفیسران خود تو اطمینان سے مزے لے رہے ہیں لیکن اساتذہ کرام اور ملازمین کی حالت قابل رحم ہیں۔بیان میں واضح کیا کہ جنوری 2024 کی تنخواہ اور پینشنرز کو پینشنز 19 دن گزرنے کے باوجود ادا نہیں کی گئی جبکہ نومبر 2023 کی تنخواہ بھی آدھی اور چار مہینوں کی ڈی آر اے کے بقایاجات سمیت تینوں ریسرچ سینٹرز کے اساتذہ کرام اور معذور ملازمین کو اضافہ شدہ 35 فیصد اور ہاوس ریکوزیشن اور معذور ملازمین کو ان کی معذوری الاونسز نہیں دیا جارہا۔
بیان میں واضح کیا گیا کہ نئے وائس چانسلر کی تعیناتی کے لئے سرچ کمیٹی نے کئی مہینے پہلے تین ناموں کی سفارش کی تھی لہذا صوبائی حکومت و گورنر بلوچستان سے پرزور مطالبہ کیا جاتا ہے کہ فوری طور پر نئے مستقل وائس چانسلر کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن فوری طور پر جاری کرے تاکہ نیا مستقل وائس چانسلر دل جمعی سے جامعہ بلوچستان کو انتظامی و مالی بحران سے نکال سکے۔
بیان میں کہا گیا کہ اس سلسلے میں چئرمین ایچ ای سی اور ان کی اعلی انتظامی آفیسران سے اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن و فپواسا کے صدر پروفیسر ڈاکٹر کلیم اللہ بڑیچ نے ملاقات کی اور انھیں جامعہ بلوچستان کو درپیش سخت مالی بحران کے فوری حل کےلئے کردار ادا کر نے کا مطالبہ کیا اور صوبائی ومرکزی حکومت اور گورنر بلوچستان سے پرزور مطالبہ کیا کہ جامعہ بلوچستان کے لئے فوری طور پر فنڈز جاری کرے بصورت دیگر جامعہ کے اساتذہ کرام اور ملازمین سخت احتجاج شروع کر یگی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »