//

نگران حکومت نے مداخلت سے من پسند افراد کو پارلیمان تو پہنچا دیا مگر عوام کے لیڈراختر مینگل ہی ہیں، آغا حسن بلوچ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:ٌ بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سابق وفاقی وزیر آغا حسن بلوچ نے اپنے بیان میں جان اچکزئی کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی نے پانچ سالہ پارلیمانی دور میں سردار اختر جان مینگل کی قیادت میں بلوچ و بلوچستانی عوام کے حقوق کیلئے آواز غیر متزلزل انداز میں بلند کی کبھی بھی مصلحت پسندی کا شکار نہیں ہوئے کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں ریکارڈ ترقیاتی کام کرائے جو کوئٹہ و بلوچستان کے عوام کے سامنے عیاں اور زمین پر موجود ہیں.
ہماری سب سے بڑی کامیابی یہ ہے کہ ہم نے 480سے زائد لاپتہ بلوچوں کو بازیاب کرایا ما?ں بہنوں کے آنسو پونچھے کوئٹہ سمیت بلوچستان میں ترقی پسند ، روشن خیال سوچ کو تقویت دیتے ہوئے سیاسی و فکری جدوجہد کے ذریعے تمام اقوام کو نمائندگی دی بلوچستان کے عوام نے حالیہ انتخابات میں پارٹی قائد سردار اختر جان مینگل کو تین قومی اور ایک صوبائی اسمبلی کی نشست پر کامیابی سے ہمکنار کرایا پارٹی کے دیگر امیدوار بھی اکثریتی ووٹ سے کامیاب ہوئے جعلی اور دھاندلی زدہ انتخابات پر اب بین الاقوامی سطح پر بہت انگلیاں اٹھائی جا رہی ہیں.
نگران حکومت نے مداخلت کر کے من پسند افراد کو پارلیمان تک تو پہنچا دیا مگر بلوچستانی عوام کے لیڈر سردار اختر جان مینگل ہیں جو عوام کے دلوں میں بستے ہیں اصولی سیاسی جدوجہد ہمیشہ ہمارا محور و مقصد رہا ہے سیاست کو مراعات و مفادات نہیں عبادت کا درجہ دیتے ہیں اپنی ناکامی کو چھپانے اور اپنی روزگار بچانے کیلئے نگران وزیر اناف شناف بھول رہے ہیں موصوف چند دنوں کے وزیر اطلاعات ہیں نگران حکومت کے خاتمے کے بعد موصوف کی بھڑکیں دم توڑ دیں گی اور وہ مزید بوکھلاہٹ کا شکار ہو جائیں گے کوئٹہ سمیت بلوچستان کے ایم این ایز ، ایم پی ایز نے مخلصی کے ساتھ عوام کی خدمات کی بلوچ اور بلوچستانی عوام کے احساسات کی ترجمانی کی اسلام آباد اور بلوچستان کے ایوان گواہ رہیں گے کہ پارٹی قائد و دیگر پارٹی قائدین نے بلوچستان کے جملہ مسائل کو اجاگر کرتے ہوئے ان کے حل کی جدوجہد کی جس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی نگران حکومت کی وقعت اور حیثیت سے بلوچستان کے ہر ذی شعور بخوبی آگاہ ہے جھوٹ من گھڑت پروپیگنڈہ سے عوام کی ذہن سازی نہیں کی جا سکتی چار جماعتی اتحاد کی جانب سے انتخابی دھاندلی کے خلاف جاری مظاہروں کامیاب پروگرامز ان پر بھاری بھر کم گزرے اب من گھڑت جھوٹے بیانات کے ذریعے اپنی ناکامی ، غم و غصہ کا اظہار کر رہے ہیں جو کسی کام کا نہیں نگران حکومت کے منفی کردار کے سیاہ باپ کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا

Share this:

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »