//

سب سے زیادہ پاکستانی مشرق وسطیٰ کے ممالک میں قید ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا سینیٹر ولید اقبال کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں وزارت خارجہ نے کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اس وقت 23 ہزار 456 پاکستانی شہری دنیا کے مختلف جیلوں میں قید ہیں، 15 ہزار 587 پاکستانیوں کو سزائیں ہوچکی ہیں جبکہ 7 ہزار سے زائد پاکستانی شہریوں کے ٹرائل مختلف عدالتوں میں جاری ہیں۔حکام کا کہنا تھا کہ بھارت میں قید پاکستانیوں کی تعداد 706 ہے، سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کی تعداد 12 ہزار 156 ہے جبکہ متحدہ عرب امارات میں قید پاکستانیوں کی تعداد 5 ہزار 292 ہے۔حکام کے مطابق امریکا میں 44 جبکہ یو کے میں قید پاکستانیوں کی تعداد 330 ہے، چین میں قید پاکستانیوں کی تعداد 400 ہے اور یونان میں قید پاکستانیوں کی تعداد 811 ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

جیکب آباد : دو روز قبل اغواء ہونے والا نوجوان بازیاب

جیکب آباد سے دو روز قبل اغواء ہونے والا نوجوان بازیاب ہو گیا، نوجوان کے…

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

Translate »