وشویب: خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل ( ایس آئی ایف سی) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ڈیجیٹلائزیشن اور تنظیم نو کے منصوبے کو نئی آنے والی وفاقی حکومت کی منظوری کےلیے حتمی شکل دیدی ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ڈیجیٹلائزیشن اور تنظیم نو سے ایف بی آر کی اندرونی نظم و نسق کو بھی تقویت ملے گی۔ تنظیم نو کے منصوبے کے تحت پاکستان کسٹمز کے معاملات کو سنبھالنے کے لیے خصوصی کسٹمز بورڈ تشکیل دیدیا گیا ہے جس کا کام اسمگلنگ کا سراغ لگانا ہوگا۔ ریونیو اکٹھا کرنا فیڈرل بورڈ آف ریونیو ڈویژن کے ذمہ رہے گا۔
تنظیم نو کے یہ اقدامات ٹیکس وصولی میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے اور ٹیکس مشینری کی کارکردگی کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرینگے، جدید ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کی مدد سے ٹیکس کی بنیاد کو وسیع بنانے اور ٹیکس پالیسی کی تعمیل میں مدد ملے گی۔
منصوبے کے تحت ٹیکس ریونیو کی وصولی کو 2029 تک جی ڈی پی کے 8.5 فیصد کی موجودہ سطح سے بڑھا کر 18 فیصد تک لے جایا جائے گا۔
ایف بی آر کی تنظیم نو اور ڈیجیٹلائزیشن منصوبے کو حتمی شکل دیدی گئی
متعلقہ خبریں
پاکستان کوسٹ گارڈ نے اب چھوٹے گاڑی مالکان کا جینا دوبہر کردیا ہے، پیک اپ یونین اتحاد
گوادر : پاکستان کوسٹ گارڈ کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف پیک اپ یونین اور ڈپو…
0 تبصرےصوبے میں کانگو کے علاج کی مخصوص دوا میسر نہیں ہے
وش ویب :بلوچستان میں کانگو وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا بلوچستان…
0 تبصرےجیکب آباد : دو روز قبل اغواء ہونے والا نوجوان بازیاب
جیکب آباد سے دو روز قبل اغواء ہونے والا نوجوان بازیاب ہو گیا، نوجوان کے…
0 تبصرےتربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر
وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…
0 تبصرےجیکب آباد: پینے کے پانی کی عدم فراہمی کیخلاف جے یو آئی کے کارکنان کا احتجاج
وش ویب: جیکب آباد میں پینے کے پانی کی عدم فراہمی کے خلاف جے یو…
0 تبصرےپاکستان کوسٹ گارڈ نے اب چھوٹے گاڑی مالکان کا جینا دوبہر کردیا ہے، پیک اپ یونین اتحاد

0 تبصرے