//

گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی ملازمہ رضوانہ کو پھر جنرل اسپتال لاہور میں داخل کرادیا گیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : اسلام آباد میں گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی ملازمہ رضوانہ کو پھر جنرل اسپتال لاہور میں داخل کرادیا گیا۔جنرل اسپتال انتظامیہ کے مطابق تشدد کا شکارگھریلو ملازمہ رضوانہ کو چند ماہ قبل صحتیاب ہونے پر ڈسچارج کردیا گیا تھا۔

تین ہفتے قبل بازو میں تکلیف کے باعث رضوانہ کو دوبارہ اسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے معائنےکے بعد اسے داخل کرلیا۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہےکہ رضوانہ کے بازوکا آپریشن کیاجائےگا۔
یاد رہے کہ گزشتہ سال جولائی میں اسلام آباد کے سول جج کے گھر کام کرنے والی کمسن بچی رضوانہ پر تشدد کا کیس سامنے آیا تھا، رضوانہ او ایس ڈی بنائے گئے سول جج عاصم کے گھر اسلام آباد میں ملازمہ تھی جہاں اسے مبینہ طور پر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جاتا رہا اور جب اس کی حالت بہت زیادہ خراب ہوگئی تو سول جج کی اہلیہ اسے اس کی والدہ کے حوالے کر کے چلی گئی۔رضوانہ کے پورے جسم پر تشدد کے نشانات تھے، سر پر لگا زخم علاج نہ ہونے سے سڑ چکا تھا، کم سن رضوانہ کے سر پر لگے زخموں میں کیڑے پڑ چکے تھے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »