//

بلوچستان میں وسائل کی لوٹ مارکوبرقرار رکھنے کیلئے گزشتہ تین انتخابات میں عوامی مینڈیٹ کو چرایا گیا، حاجی لشکرئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:بلوچستان گرینڈ الائنس کے سربراہ سینئر سیاستدان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ آئندہ نسلوں کو گھپ اندھیروں سے نکالنے کیلئے کوہ سلمان سے جیونی تک علمی مزاحمت کا آغاز کرکے والدین اپنے بچوں کو اسکولوں میں داخل کرائیں .
یہ بات انہوں نےسرکی کلاں کے دورے کے موقع پر محمد اسماعیل بازئی کی رہائش گاہ پر حلقہ کے لوگوں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہی ، نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے این اے 263 پر بھرپور حمایت اور اکثریت سے کامیاب کرانے پر حلقہ کے لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میرا کوئٹہ شہر اور صوبے کے لوگوں کے ساتھ صدیوں پر محیط تاریخی ، قومی رشتہ ہے جس کی بنیاد پر گھر آئے اقتدار کو ٹھوکر مارکر میں اور میرے ساتھی ووٹرز کے دروازے پر گئے .
انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں وسائل کی لوٹ مار کو بدستور برقرار رکھنے کیلئے گزشتہ تین انتخابات میں ان کے عوامی مینڈیٹ کو چرایا گیا۔انہوں نے کہا کہ میرا سیاسی ہدف اپنے لوگوں کی نمائندگی کرنا ہے اور میری کمٹمنٹ اپنے وطن اس کی مٹی اور لوگوں کے ساتھ ہے ، عوام کی طاقت سے قومی حقوق کی جدوجہد اور اپنی سیاسی جمہوری اور علمی مزاحمت کو آگئے بڑھائیں گے بلوچستان کے لوگوں کو قطعاً مایوس نہیں ہونا ، کوہ سلمان سے جیونی تک والدین صوبے میں عملی مزاحمت کا آغاز کرتے ہوئے اپنے بچوں کو اسکولوں میں داخل کریں تاکہ یہ بچے آئندہ نسل کو مایوسی کے گھپ اندھیروں سے نکالیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »