//

ماشکیل میں بینک کی سہولت نہ ہونے کے باعث سرکاری ملازمین و کاروباری افراد شدید پریشان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

ماشکیل (ناصر کبدانی): بلوچستان کے سرحدی علاقے اور ضلع واشک کا آبادی و رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑے تحصیل ماشکیل میں بینک نہ ہونے کی وجہ سے سرکاری ملازمین سمیت کاروباری حضرات کو شدید مشکلات کا سامنا ہے.
ایک لاکھ پچاس ہزار آبادی پر مشتمل علاقہ ماشکیل اس اکیسوی صدی میں بھی ایک بینک سے محروم ہے1950 کو تحصیل کا درجہ ملنے والے شہر کے باسیوں کو بینک کی سہولت میسر نہیں ہے جبکہ سرکاری ملازمین اپنی تنخواہ کیش کرنے کیلئے دوسو کلو میٹر دور دالبندین یا چار سو کلو میٹر دور خاران جانے پر مجبور ہے ماشکیل میں بینک نہ ہونے کے باعث اہل علاقہ کا کوئی پرسان حال نہیں.
دوسری جانب ماشکیل سے مزدوری کی خاطر دیگر ممالک میں کام کرنے والے لوگوں کو بھی پریشانی کا سامنا ہے علاقے کے سماجی حلقوں نے صوبائی حکومت و دیگر متعلقہ حکام سے ماشکیل میں ہنگامی بنیادوں پر نیشنل بینک کا پرانچ کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »