//

بلوچستان میں چن چن کر حقیقی عوامی نمائندوں کو ہرایا گیا، سینیٹر طاہر بزنجو

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:سینیٹر طاہر بزنجو نے سینیٹ اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر پر مقدمہ چلانے کا مطالبہ کردیا۔

سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر طاہر بزنجو نے کہا کہ بلوچستان میں چن چن کر حقیقی عوامی نمائندوں کو ہرایا گیا اور صوبے میں دوبڑی جماعتوں کی آشیرباد سے ڈرگ لارڈ اور لینڈگریبرز کو اسمبلی تک پہنچایا گیا۔ ملک کے آئین کو بنے 50 سال ہوگئے، لیکن تب بھی جمہوریت کا منہ ٹیڑا ہے ، ڈیل سے حکومتیں بنتی رہی ہیں اور اس ڈیل کے نتیجے میں سیاسی قوتوں کو ،سیاسی اقابرین کو اقتدار تو ملا لیکن اختیار نہیں ملا۔ اس طرح کمزور جمہوریت مزید کمزور ہوتی گئی۔
ان مزید کہنا تھا کہ تنقید اور اختلاف کی گنجائش کم ہوتی جارہی ہے۔ ملک کے بڑے بڑے لیڈر اپنی غلطیوں کو دہرا رہے ہیں تو نتیجہ بھی پورنا ہی آئے گا۔ جب تک عدالیہ اور فوج اپنا کام نہیں کرئے گی تب تک ملک بحرانوں کا شکار رہے گا۔
انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا عدلیہ کو حق تھا کہ وہ پی ٹی آئی کا نشان چھینے؟ ایسے دھاندلی زدہ انتخابات کے نتیجے میں ملک میں استحکام آئے گا؟
طاہر بزنجو نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ صاف و شفاف انتخابات کرنا الیکشن کی ذمہ داری تھی جو اپنی ذمہ داری پوری کرنے میں ناکام رہا لہذا میرا پور روز مطلابہ ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کو گرفتار کرکے آئین شکنی کا مقدمہ چلایا جائے۔
ان کا کہنا تھا کہ لاپتا افراد کے مسئلے کو التوا میں ڈالنےکے لیے یہ سب کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »