//

بالی ووڈ فلمیں بالکل پسند نہیں، دیکھنا چھوڑ دی ہیں، نصیرالدین شاہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بھارت کے سینئر اداکار نصیرالدین شاہ کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ فلموں نے اپنی بیکار کہانی کی وجہ سے اُنہیں بہت مایوس کیا ہے، اسی وجہ سے اُنہوں نے بالی ووڈ فلمیں دیکھنا چھوڑ دی ہیں۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق نصیر الدین شاہ نے کہا کہ یہ واقعی مایوس کن ہے کہ ہم یہ کہتے ہوئے فخر محسوس کرتے ہیں کہ ہندی سنیما 100 سال پرانا ہے لیکن ہمارے فلمساز آج بھی وہی 100 سال پُرانی فلمیں بنا رہے ہیں اور اسی وجہ سے میں نے بالی ووڈ فلمیں دیکھنا چھوڑ دی ہیں کیونکہ مجھے وہ بالکل پسند نہیں ہیں۔
نصیرالدین شاہ نے کہا کہ پردیس میں مقیم بھارتی ہی بالی ووڈ فلمیں دیکھنے سنیما جاتے ہیں کیونکہ یہ فلمیں اُنہیں اُن کے گھر اور ملک کی یاد دلاتی ہیں لیکن بہت جلد وہ بھارتی بھی ایسی فلموں سے تنگ آجائیں گے۔
سینیئر اداکار نے کہا کہ معاشرے کی حقیقت کو دکھانا “سنجیدہ فلمسازوں” کی ذمہ داری ہے اور میرے خیال میں بالی ووڈ صرف اُسی صورت میں باقی رہے گا جب ہم اسے پیسہ کمانے کے ذرائع کے طور پر دیکھنا چھوڑ دیں کے لیکن اب بہت دیر ہو چکی ہے، اب اس کا کوئی حل نہیں ہے کیونکہ ہمارے فلمساز صرف پیسہ کمانے چاہتے ہیں پھر چاہے فلم کی کہانی کتنی ہی بیکار کیوں نہ ہو۔
اُنہوں نے مزید کہا کہ جو لوگ سنجیدہ فلمیں بنانا چاہتے ہیں، یہ ان کی ذمہ داری ہے کہ وہ آج کی حقیقت کو ظاہر کریں لیکن اپنی فلموں میں کسی کے مذہب کو ٹھیس نہ پہنچائیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

رنویر سنگھ نے انسٹاگرام سے شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کر دیں، مداح پریشان

وش ویب:بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شادی کی تصاویر…

کوئٹہ بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا اعلان

وش ویب:پاکستان کرکٹ بورڈ نے 3 ماہ میں کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس…

اذلان شاہ کپ میں پاکستان کی تیسری فتح، کینیڈا کو بھی مات دیدی

وش ویب:ملائیشیا میں جاری 30ویں سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان نے کینیڈا کو 4-5…

لاہورمیں وکلاء اور پولیس کے مابین تصادم، بلوچستان میں عدالتوں کا بائیکاٹ

وش ویب:ٌبلوچستان کی وکلاءتنظیموں پاکستان بار کونسل ، بلوچستان بارکونسل ،بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن…

صدیق مینگل قتل، جے یو آئی وڈھ کا آر سی ڈی روڈ بلاک کرنے کا فیصلہ

وش ویب:جے یو آئی سینئر اراکین تحصیل وڈھ کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا…

Translate »