//

میاں صاحب نےہم سے زیادہ محمد خان اچکزئی ، سردار اختر مینگل اور ڈاکٹر مالک بلوچ کو ترجیح دی، جعفر مندوخیل

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ ( بلال فیروز): پاکستان مسلم لیگ ن بلوچستان کے صدر شیخ جعفر مندوخیل کی نو منتخب اراکین اسمبلی کے ہمراہ پریس کانفرنس۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے جعفرخان مندوخیل کا کہنا تھا کہ محمود خان اچکزئی صاحب سے گلہ ہے کہ انہوں شہباز شریف کے بارے میں سخت الفاظ استعمال کیے۔ شہباز شریف نے کبھی نہیں کہا کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کی آنکھ کاتارا ہے۔ محمود خان صاحب کو پتہ نہیں کس نے بتایا کہ کہ شہباز شریف نے یہ کہا ہے۔ محمود خان ہمارے بڑے ہیں ہمیں ان نے سے سیکھنا ہے۔ میاں صاحب نے ہمیشہ ہم سے زیادہ محمد خان اچکزئی ، سردار اختر مینگل اور ڈاکٹر مالک بلوچ کو ترجیح دی۔ محمد خان اچکزئی اپنے الفاظ پر نظر ثانی کرے ۔ پاکستان مسلم لیگ ن بلوچستان کے صد ر کا مزید کہنا تھا کہ ہم تو خود الیکشن میں متاثر ہوئے ہیں۔ میاں برادران نے ہمیشہ بلوچستان کے سیاست دانوں کا خیال رکھا ہے۔ صوبے میں ابھی تک حالات یہ ہیں ہماری لیڈنگ پوزہشن ہے۔ ہمارا پیپلز پارٹی کے ساتھ حکومت سازی کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا، دیگر اراکین کے تعاون سے حکومت بنائیںگے۔
پریس کانفرنس سے سردارعبدالرحمن کھیتران نے کہا کہ محمود خان اچکزئی کا رویہ قابل مذمت ہے، فیصلہ عوام کرتی ہے، ان کی پارٹی کوعوام نے مسترد کردیا ہے۔ قوم پرستوں کے حق میں میاں صاحبان آخری حد تک گئے۔ ہماری مرکزی قیادت قوم پرستوں کو زیادہ احترام کرتی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ جو بھی فیصلہ پارلیمانی گروپ کا ہوگا وہ ہمیں قبول ہے۔ کوشش ہے کہ صوبے میں حکومت بنائیں اور تمام کو ساتھ لیکر چلیں گے۔ 22 فروری تک مخصوص نشستوں کے آنے کے بعد صورتحال مزید واضح ہوجائے گی۔
جمال شاہ کاکڑ کا کہنا تھا کہ اب ہمیں آگے بڑھنا چاہیئے کیونکہ عوام عزیت سے دوچار ہے۔ بلوچستان کی حکومت کا ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ بلوچستان میں بھی مخلوت حکومت بنے گی اور مسلم لیگ ن لیڈ کرئے گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »