//

بعض جماعتیں اپنی شکست تسلیم کرنے کے بجائے عوام کو تکلیف پہنچا رہی ہیں، جمال رئیسانی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پیپلز پارٹی کے رہنماءنو منتخب رکن قومی اسمبلی نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات صاف و شفاف ہوئے ہیں بعض سیا سی جماعتیں اور امید وار اپنی شکست کو تسلیم کر نے کی بجائے سڑکوں کو بند کر کے عوام کو تکلیف پہنچا رہے ہیں.
سیکورٹی فورسز اور الیکشن کمیشن کامیاب پر امن صاف وشفاف انتخابات کر وانے پر داد کے مستحق ہیں ۔ یہ بات انہوں نے اپنے ایک بیان میںکہی۔ نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی نے کہا کہ 8فروری کو بلو چستان کے عوام نے پاکستان پیپلز پارٹی کو بھر پور مینڈیٹ دیا ہے اور صوبے سے قوم پرستی اور نفرت کی سیاست کو ہمیشہ کے لئے دفن کر دیا ہے بلو چستان کے عوام چاہتے کہ وہ فیڈریشن کی سیاست کریں کیونکہ قوم پرستوں نے انہیں کبھی بھی تر قی نہیں دی اور نہ ہی انکی بنیادی ضروریات کو پورا کیا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ 8فروری کو نہ تو کوئی دھاندلی ہوئی نہ نتائج تبدیل ہوئے ، تبدیل ہوئی ہے تو صرف عوام کی سوچ جنہوں نے منفی سیا ست کو ہمیشہ کے لئے مسترد کیا ہے چند نام نہاد قوم پرستوں کو عوام کا فیصلہ اب تسلیم کر لینا چاہئے اگر انہیں انتخابات پر اتنے ہی اعتراضات ہیں تو وہ سڑکوں کو بند کر نے ، دھرنوں میں تقاریر کر نے کے بجائے ثبوتوں کے ساتھ ٹریبونل میں جائیں ناکہ قانونی راستے سے راہ ہے فرار اختیار کریں ۔ نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی نے کہا کہ سیکورٹی فورسز اور الیکشن کمیشن کو بہتر انداز میں انتخابات منعقد کر نے پر خراج تحسین پیش کر تے ہیں ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »